Damadam.pk
Princess-Zini's posts | Damadam

Princess-Zini's posts:

Princess-Zini
 

وہ دن جب تمھارے بال سفید ہوجائیں گے،😍 تمھارے چہرے پر نشان پڑ جائیں
😇 تُم سے ٹھیک سے چلا بھی نہیں جائے گا،🌸 تمھاری آواز میں کپکپاہٹ آجائے گی،😘 میں تب بھی تُم سے اتنا ہی پیار کروں گی..!!♥🤗
ZinI.....🖤

Princess-Zini
 

✍️تم لکھ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ۔
ہم بتائیں گے تمہیں کہ اسکا ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں
🙊

Princess-Zini
 

🌾🌾🌾🌾
*ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﺨﻠﺼﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ !! ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿ❤

Princess-Zini
 

تمہارے ساتھ کارٹون دیکھنا چاہتی ہوں. میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں...
❤😍🙊.a7

Princess-Zini
 

میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں..
نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں.
🙄

Princess-Zini
 

چھوٹـے ہمیشہ اپنـے بڑوں سے سیکھتے ہیں__
عـبادتیں بھی ، مــحبتیں بھی ، نفرتیں بھی__❤

Princess-Zini
 

ہمیشہ تیار رہو😑
کیونکہ
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتا ہے🙈😂

Princess-Zini
 

میں اتنا سانولی کیسے بھاوں تُجھے،
ہر کوئی گورے رنگ کے پیچھے پاگل ہے!!!!!
😑😒

Princess-Zini
 

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے
دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔❤

Princess-Zini
 

زندگی میں اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو_🙄
میری پوسٹیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھا کرو.c2

Princess-Zini
 

In Pakistan you are not "busy"
If u reply late, you are barey log"🙄
Ni mtlb seriously🖐🙄

Princess-Zini
 

آج میں بہت بور ہو رہی تھی ۔۔😔😔😔😐😐
پھر میں نے پڑوسن کو باندری کہا ۔۔۔۔😅🤣🤣🤣
اب کافی رونق لگی ہوئی ہے ۔۔😂😂😂😂

Princess-Zini
 

کچھ لوگوں کے خیالات اتنے گندے ہوتے ہیں
اگر ان کو ڈیٹول سے دھویا جاۓ
تو ڈیٹول کو سیف گارڈ سے دھونا پڑے گا😑😪

Princess-Zini
 

اگر ابھی بھی طلبہ تعلیمی ادارے بند ہونے پر خوش ہیں تو مان لیجئے کہ انہیں ابھی تک صرف کتابیں پڑھائی گئی ہیں تعلیم نہیں دی گئی.
😑

Princess-Zini
 

تعطیلات بھی _ بڑھ گئی ہیں
اور تصویر بھی نہیں ہے تیری
😐😒

Princess-Zini
 

😑میری چیخوں پہ سو سوال اٹھے
اور کمرے سے چھپکلی نکلی
🙊.d2

Princess-Zini
 

Shafqat Mehmood ki call ai th uni couples nhi rhy.d2.a6

Princess-Zini
 

میری تصویر بھی دیکھی تو کہا شرما کر
یہ بُرا شخص ہے اس کی نہیں نیت اچھی
😒

Princess-Zini
 

میرا قصہ
بہت تھا
مختصر
میرا درد بھی
لازوال تھا🥀
میری زندگی وہ شخص تھا
جسے ہر فن میں
کمال تھا🥀
میں دکھوں سے بھری کتاب ہوں
مجھے سوچ سمجھ کر
پڑھ ذرا
مجھے سمجھ سکا نہ
وہ بھی جسے نفسیات میں
کمال تھا🥀

Princess-Zini
 

"خوبصورت ہوتى ہیں لڑکیاں ،
من گھڑت محبتوں پہ رونے والى،
جھوٹ کو سچ سمجھنے والى،
بارش میں خود کو بھگو کر،
کتابوں کو بچانے والى،
رشتے نبھانے والى،
ماں باپ کا مان رکھنے والى،
بھائيوں پہ جان لٹانے والى،
نگاہیں چرانے والى،
بہت انمول ہوتى ہیں لڑکیاں "