helo
ہر بار اپنے آنسوٶں💧 کے لیے کسی کا کندھا تلاش نہیں کِیا کرتے۔۔
ایسے بھرم کھو 😦جایا کرتا ہے۔۔۔
اپنے آنسوٶں💧 کو تربیت 👍دیں کہ کہاں بہنا ہے
اور کہاں نہیں۔۔
وہاں ہی روئیں😢 جہاں آپکا بھرم ہمیشہ باقی رہے۔۔۔
اور بیشک الٰلہ🌻🌺🌷 بہتر بھرم رکھنے والا ہے۔۔۔
اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت۔۔۔
بے رحم سے لوگ ہیں ۔۔۔
دل توڑ دیتے ہیں۔۔۔
آپ صرف عزت دیا کریں ۔۔۔
لوگ گھٹیا ہیں یا سچے۔۔۔
خود ہی سامنے آ جائیں گے۔۔۔
تقدیر کے لکھے پر شکوہ نہ کیا کرو۔۔۔
آپ اتنے عقل مند نہیں ہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکیں۔۔۔
میں اپنے نام کی ہر لڑکی😊☺ سے ملی ہوں۔۔۔
میرا نام فقط مجھ پہ 😊👍☺جچتا ہے۔۔۔
کتابوں 📒📓📔کو دیکھتے👀 ہی نیند آ جاتی ہے۔۔۔
ہم سٹوڈنٹس کو نیند کی گولیوں کی😊😄 ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔
ماتم کیجیے😢😭 ہماری بے بسی پر۔۔۔
ہم چاہ کر بھی 😯😢😧رابطہ نہیں کر سکتے۔۔۔
میرے تلخ لہجے کو تکبر جان کر۔۔۔
میرے اپنے میرے درد سے لا علم ہیں۔۔۔
ہوئی تیز دل کی دھڑکن ۔۔۔
جب کہا اُس نے رو کر۔۔۔
مجھے یاد بھی نہ کرنا۔۔۔
مجھے یاد بھی نہ آنا۔۔۔
مجھ کو مُردہ سمجھ کر رو😭😢 لو۔۔۔
.
اب اگر میں زندہ😔 بھی ہوں۔۔۔
.
تو تمہارے لیے نہیں 😕😦😔ہوں۔۔۔
جو قہقہے تھے☺☺ ہماری آہیں 😔دبی تھیں اُن میں۔۔
سورفتہ رفتہ ہم اپنے اندر سے کٹ 😦رہے تھے۔۔۔
ہمارا ہونا ہر اک شے😑 کو کھٹک رہا تھا۔۔
ہمارے پنکھے ہماری گردن 😶😧جھپٹ رہے تھے۔۔۔
کبھی کبھی میری خاموشی😢 😦😔کو بھی سمجھ لیا کرو۔۔۔
ہر بار الفاظ نہیں ملتے😯😧 درد بیان کرنے کے لیے۔۔۔
سسکتے ہوئے ہاتھ چُھڑانا پڑتا ہے۔۔۔
کچھ محبتیں تقدیر میں نہیں ہوتیں۔۔۔
یونہی ڈھونڈتی ہوں میں ہواٶں میں اُس کا عکس۔۔
اک شخص آس پاس تھا جانے کدھر گیا۔۔
چلو کچھ دنوں کے لیے دنیا 💧😢😞چھوڑ دیتے ہیں۔۔
سنا ہے لو گ بہت یاد کرتے ہیں 😔😦چلے جانے کے بعد۔۔
زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھیے۔۔۔
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی۔۔
اُسی طرح ہر بات سننے کی بھی نہیں ہوتی۔۔۔
جب مان ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے وابستہ ہر چیز ٹو ٹ جاتی ہے۔۔
دل ،رشتہ، اعتبار یہاں تک کہ خود انسان
وہ اچھی تھی😊 جب تک سہتی رہی۔۔
بد تمیز ہوگئی😦😢 جب بول پڑی۔۔
.
.
Reality of girls life...😦😔
جو پاٶ نہ مجھے کبھی تو۔۔
دُعاۓ مغفرت ☺کر دینا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain