اس طرح ہم اپنا غم😢 چھپاتے ہیں۔۔
دل روتا ہے💔 😭اور ہم مسکراتے ☺ہیں۔۔
ضدی بھی ہوں بدتمیز😬😐 بھی ہوں۔۔
جیسی بھی ہوں میں اپنی فیورٹ 🌻🌺😊☺🌸ہوں۔۔
میں وہ معصوم 😊☺لڑ کی ہوں ۔۔
جس کا پڑ ھنے📓😬📔😴 کا ذرا وی 😊😄☺دل نہیں کرتا۔۔
لا کر قریب پھر کوئی 😦😔توجہ نہ دی گئی۔۔
میں دُور جاچکی😞😢 تو پکارا گیا مجھے۔۔
Do not steal the happiness of anyone...😊💐🌼☺
Do not trouble the heart of anyone...🌸
Our lives are short...😦
And in our graves we will be in need of those who pray for us... not pray against us☺👍🌻
کسی نے پوچھا آپ کی تعریف۔۔
میں نے کہا😊☺ جتنی کرو 🌸💐🌼🌷اُتنی کم۔۔
کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم بد تمیز 😦ہو۔۔۔
میں نے کہا حضور نہایت😊 😄بھی بولیے۔۔۔
ذہنی ہار آدھی موت ہوتی ہے۔۔۔
اور میں آدھی مر چکی ہوں۔۔۔
بہت دل کرتا ہے ہنسنے ☺کو۔۔۔
مگر رُلا😢 دیتی ہے کمی کسی کی۔۔۔
You can't be good enough for everybody but...🎆
You always be the best🙂 for the one who deserves you...
تم میسج کی بات کرتے ہو۔۔۔
،ہم کتابیں،سلیبس 📒📔📓اور پھر ڈیٹ شیٹ سین کرکے ☺😊اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں
بدلہ لینامیری عادت نہیں۔۔
بددعادینامیری فطرت نہیں۔۔
مجھےجس سےشکایت ہو۔۔
میرادل جس نے دکھایا ہو۔۔
خاموش ہو جاتی ہوں ۔۔
آنکھیں بند کرلیتی ہوں۔۔
معاف کردیتی ہوں ۔۔
اورسب کچھ خدا پہ چھوڑدیتی ہوں۔۔
سب کچھ 😞عارضی ہے۔۔۔
جذبات،خیالات،منظر،لوگ😔😦 اور دنیا۔۔۔
ابھی کچھ اور۔۔۔۔۔پڑھ📓 لو مجھے۔
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا 😢😧ہے۔۔۔
بات نہ کرنےسےتعلق نہیں ٹوٹتا۔۔۔
تعلق تب ٹوٹتاہے۔۔
جب ایک دوسرے کے بغیر صبر آ جاۓ
کیسی درگاہیں؟ کیسےدھاگے؟
!وہ🌹 موجود ہےنا!سب سنتاہے
لوگ چرانے لگے ہیں 😕میری شاعری۔۔۔
دعاہےکوئی😦😔 درد بھی چرالے۔۔۔
حسرت ہی رہے😞 😢تو بہتر ہے۔۔۔
چاند 🌙اگر مل 😊جاۓ تو چاند نہیں رہتا۔۔۔
Ziddi bhi hun batmeez bhi hun...🙂😊
Jesi bhi hun main apni favourite hun...🌹😊🌷🎆🌻
We girls are not against men...🎆
We are against mentality...🎆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain