نہ چھیڑو ہمیں ہم ستاۓ😓😞 ہوۓ ہیں۔۔۔
کیونکہ ہمارے پیپر📔😞📓 سر پےآۓ ہوۓ ہیں۔۔۔☺😊
لوگ کہتے ہیں کردار پربات آجاۓ توصفائ دینا ضروری ہوجاتی ہے۔۔۔🌸
میں کہتی ہوں کردار پربات آجاۓ توبات ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔۔👍🌻
میں رویوں 😕سےواقف لڑکی۔۔۔
اہم ہونےکاوہم 😔نہیں رکھتی۔۔۔
A strong girl is a girl who can cry😥 to sleep at night but wake up with a strong smile🙂😊 on her face ...🌻😞🌻
جب ہم مسکراتے ☺ہیں۔۔۔
تواداسی 😞بھی کہتی ہے۔۔۔
۔
۔
۔
🌸🌸😊😊🌻🌻ماشااللٰہ🌻🌻😊😊🌸🌸
مجھ سے کسی نے پوچھا کیا کر تی ہو؟۔۔۔
میں☺😊 نے بھی کہ دیا۔۔۔
۔
۔
🌹🌸💐🌷🌺نخرے 🌹🌸💐🌷🌺
روٹھی ہوئی خاموشی 😞😶سے۔۔۔
بولتی ہوئ شکایتیں 🌷🌺💐اچھی ہوتی ہیں
ساری برائیاں 🙌ہم میں سہی۔۔۔
☺آپ بتائیں۔۔۔
😞جنت کی چابیاں 🔑😊محفوظ ہیں۔۔۔
ہم مر😞 بھی گۓ تو کیا۔۔۔
سوگ😭 ہو گا فقط تین دن😓 کا۔۔۔
ایک ہنس مکھ ☺شخص ایسےہی نہیں نفرت پالنے لگتا۔
یہ وقت تباہ😞🌻 کرنے میں ماہر ہے۔
دل کھول کے آج روۓ😭 ہم۔
لے ڈوبی ہمیں ٹھکاوٹ 😞😪🌻😢صبر کی۔
جوتم کو سچ میں 🌷☺چاہے گا ۔۔۔
وہ تم سے کچھ نہیں 😊🌸چاہے گا۔۔۔
زندگی کی سب سےبڑی ہارکسی کی آنکھ👀 😢میں آنسو💧 آپکی وجہ سے۔
👀اورزندگی کی سب سےبڑی جیت کسی کی 😢☺آنکھ میں آنسو💧آپکےلیے
جومخلص ہوں 🌻🌸🌺😔وہ بےوقوف تصورکئےجاتےہیں
یہاں مطلب پرست 😊☺عقل مند کہلاتےہیں
کوئی کسی کامنتظرنہیں 😞ہوتا
ہم ایسےہی خودکوبیوقوف 😞🍃بناتےہیں
😦جانتےہواذیت کیاہے
کہنے کوبہت کچھ ہونا اور خاموش ✌🔥رہنا
تتلیاں🐝 ہم پربیٹھاکرتی ہیں
ہم 🌸پھولوں 🌻سےاتنی 🌼مشاہبت 🌺رکھتے🌷 ہیں💐
وہ جنہیں نیندنہیں 😞آتی انہیں یےمعلوم
😦😞کہ صبح ہونے میں کتنےزمانےلگتےہیں
قصہ یے پڑاہےپرانی کتاب 📓📒📔میں
حسن محفوظ رہتاہےحجاب میں
مجھےنہیں معلوم بادشاہ کیساہوتاہے
مجھےلگتاہےمیرےباباجیساہوتاہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain