کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے ہی سکھایا ہے۔۔
Ab bolny sy ziada
Khamoshiya behtar lagti hain
Itny pyr sy chaha jy to pathar b apny hojaty hn...
Na jany ye matti k ibsn q itny mghroor hoty hain....
تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں۔۔
کیا بحشے جاہیٔں گے ہم لوگ
ہر نماز میں نہ محرم کو مانگنے والے
حُسن یوسف سا ہو،یا صُورت بلال جیسی
❣️دوستی روح سے ہو تو ہر رُوپ کمال لگتا ہے
____💕💯
آخر مجبوریاں ہی فتح کرتی ہیں
محبتیں ہار جاتی ہیں
Kisi ko chaho to ye mat socho ky wo tumary naseeb mn hai ya nahi
Blky Itny toot kr chaho ky khuda usy tmry naseeb mn likh dy
لکھ دینے سے کہہ دینے سے۔۔۔
دل کا بوجھ کہاں ہلکا ہوتا ہے؟۔۔۔
جس کو بھی ملی خبر اُس نے یہی گِلہ کیا
کیوں کرلی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے۔۔۔
سرراہ جو نکلے تو آوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھ جائیں تو الزامِ محبت
کچھ خاص نہیں مجھ میں
ہاں میں عام سے بھی عام ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain