میں درد ہوں صاحب
اور درد بھلا کون سہتا ہے
ترسو گے ایک دن تم بھی یہ سوچ کر
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا
آج بہت دُکھ ہورہا ہے حالِ زندگی پر
کاش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی
اُسکی یادوں میں گزارتے ہیں
جسے لوگ رات کہتے ہیں۔۔
۔۔۔۔یہ تم کو وہم ہے کہ آغازِ گفتگو ہم کریں گے۔۔۔۔۔
۔۔۔ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain