ہم نے پوچھا رابطے میں اتنی دیر کیوں
وہ برس پڑے مجھ پہ کہ ایک تم ہی تو نہیں
میں اتنی بے وفا نہیں ہوں کہ
دوست کو ہی بھول جاؤ
لیکن جب کوئی یاد ہی نہ کرے تو
اسے تنگ کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا
کچھ نگاہیں منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں

















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain