Beautiful People Princess_mahi22 : ♡❣گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک اس طرح کھلنا❤ تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا... MORE▼کھل جاتا ہے❣ ♥ - 22 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم، شبِ انتظار کوئی تو ہو کسے بزمِ شوق میں لائیں ہم،... MORE▼دلِ بے قرار کوئی تو ہو یہ اداس اداس سے بام و در، یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سرِ کوئے یار کوئی تو ہو - 22 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : *اور کچھ درد ایسے بھی ہیں❗* *جو ہمارے ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہوں گے🌚💔🩹* - 22 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں..!! ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتا تو... MORE▼نہیں تھا..!! - 22 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے - 22 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Princess_mahi22 : کوئی وِرد بتاؤ لوگو، محوِ گفتگو یار جب ہو وقت تھم جائے ، ٹھہر جائے، ہائے !... MORE▼رُک جائے ! ❤❤ - 22 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Princess_mahi22 : تجھ سے وابستہ ہوئے ہیں تو کسک جاگی ہے ہم محبت کے طلب گار کہاں تھے پہلے,, 💕 - 22 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : یہ شرط الفت بھی عجب ہے محسن میں پورا اترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں ـــــ - 22 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : جیسے مکافات عمل ہے ویسے ہی محبتوں کا نعم البدل ہونا چاہئے یہ جو گنجائش ہے... MORE▼مجھے نہیں منظور تیسرا واجب القتل ہونا چاہئے - 22 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : تیرے دستِ مسیحائی میں میرا قرار پوشیدہ ہے میرے ہاتھوں پر ہاتھ دھرو مجھے ... MORE▼شفاء بخشو❤ #mahi - 22 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : ہم جِدّت کے زمانے میں شدّت کی محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ہم جیسوں... MORE▼کو سمجھنے کے لئے تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پر الہامی یقین کرنا ہو گا😌 - 22 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 - 22 months ago *~ اور کبھی کبھی ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں ♥️- ایک تو راستے کی رُکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے اور چھوڑنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ہے🙂❤️* FOLLOW 6REPLIES REPORT Princess_mahi22 : یوں مسلسل مجھے__تکنے کی نہ عادت ڈالو💞 یہ نہ ہو ۔۔۔۔۔آنکھ جو جھپکو تو بکھر... MORE▼جاؤں میں🔥 یہ میری عمر۔۔۔فقط چاہ میں تیری گزرے❤️ مر نہ جاؤں۔۔۔جو تیرے دل سے ا تر جاؤں میں🔥 - 22 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Princess_mahi22 : خوش نصیب ہے وہ عورت جس پر ایک مرد پابندی لگاتا ہو🥀❣️ کیونکہ اکثر وہ باغ اجڑ... MORE▼جاتے ہیں جنکا کوئی مالی نہیں ہوتا💯✨ مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری اتنی فکر کرتا ہے مجھے دنیا والوں سے بچا کر رکھتا ہے💯🖤 Mahi🤗🤗 - 22 months ago FOLLOW 47REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Princess_mahi22 : -" میں چاہتی ہوں میں تمہیں بتاؤں جب میں سوچتی ہوں کہ تم میرے نہیں ہو تو یہ... MORE▼احساس مجھے ایسے کھاتا ہے جیسے کسی لکڑی کو دیمک لگ جائے تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے پر اندر سے کھوکھلی ہو کے ختم ہو چکی ہوتی ہے میں بھی اسی طرح اندر ہی اندر کھوکھلی ہو گئی ہوں بظاہر تو تندرست نظر آتی ہوں پر کسی دن زمین بوس ہو جاؤں گی اور سب کہیں گےاچھی بھلی تو تھی پر تم گواہ رہنا کہ مجھے تمہاری دیمک نے کھایا ہے میں اچھی بھلی نظر آتی ہوں پر ہوں نہیں_" 💔💔 Mahi😔 🥀❤️ - 22 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT Princess_mahi22 : مَچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وَسوسوں کی طرح پسندیدہ لُوگ بھی_____ جَاں کا... MORE▼وبَال ہوتے ہیں😞 - 22 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Princess_mahi22 : عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اُسے پیار سے بُلاؤ، تو وہ روتے ہوئے بھی... MORE▼نم آنکھوں سے ہنس پڑتی ہے🔥🖤♥️ 👑 Bilkul ❤️🍁🥀 - 22 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT Princess_mahi22 : بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو مگر رلا دیتی ہے کمی آپ کی😞 Mahi 🥀 - 22 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Princess_mahi22 : تو ہاتھ تھام ملنے کی لکیر کو نہ دیکھ میں کاتبِ تقدیر سے خود بات کروں گا__" - 22 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Princess_mahi22 : رگ رگ میں پھیلی ہے تیرے پیار کی خوشبو میں مہک سی جاؤں جو تو پاس بلا لے مجھ... MORE▼کو Mahi 🍁🥀 - 22 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Princess_mahi22 : یوں مسلسل مجھے__تکنے کی نہ عادت ڈالو💞 یہ نہ ہو ۔۔۔۔۔آنکھ جو جھپکو تو بکھر... MORE▼جاؤں میں🔥 یہ میری عمر۔۔۔فقط چاہ میں تیری گزرے❤️ مر نہ جاؤں۔۔۔جو تیرے دل سے ا تر جاؤں میں🔥 - 22 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Princess_mahi22 : خوش نصیب ہے وہ عورت جس پر ایک مرد پابندی لگاتا ہو🥀❣️ کیونکہ اکثر وہ باغ اجڑ... MORE▼جاتے ہیں جنکا کوئی مالی نہیں ہوتا💯✨ مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری اتنی فکر کرتا ہے مجھے دنیا والوں سے بچا کر رکھتا ہے💯🖤 Mahi🤗🤗 - 22 months ago FOLLOW 47REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Princess_mahi22 : -" میں چاہتی ہوں میں تمہیں بتاؤں جب میں سوچتی ہوں کہ تم میرے نہیں ہو تو یہ... MORE▼احساس مجھے ایسے کھاتا ہے جیسے کسی لکڑی کو دیمک لگ جائے تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے پر اندر سے کھوکھلی ہو کے ختم ہو چکی ہوتی ہے میں بھی اسی طرح اندر ہی اندر کھوکھلی ہو گئی ہوں بظاہر تو تندرست نظر آتی ہوں پر کسی دن زمین بوس ہو جاؤں گی اور سب کہیں گےاچھی بھلی تو تھی پر تم گواہ رہنا کہ مجھے تمہاری دیمک نے کھایا ہے میں اچھی بھلی نظر آتی ہوں پر ہوں نہیں_" 💔💔 Mahi😔 🥀❤️ - 22 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : مَچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وَسوسوں کی طرح پسندیدہ لُوگ بھی_____ جَاں کا... MORE▼وبَال ہوتے ہیں😞 - 22 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اُسے پیار سے بُلاؤ، تو وہ روتے ہوئے بھی... MORE▼نم آنکھوں سے ہنس پڑتی ہے🔥🖤♥️ 👑 Bilkul ❤️🍁🥀 - 22 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو مگر رلا دیتی ہے کمی آپ کی😞 Mahi 🥀 - 22 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : تو ہاتھ تھام ملنے کی لکیر کو نہ دیکھ میں کاتبِ تقدیر سے خود بات کروں گا__" - 22 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Princess_mahi22 : رگ رگ میں پھیلی ہے تیرے پیار کی خوشبو میں مہک سی جاؤں جو تو پاس بلا لے مجھ... MORE▼کو Mahi 🍁🥀 - 22 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT