🌼بہت الفاظ ہیں مُجھ میں خوبصورت🌼
🌼لیکِن🌼
🌼کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتی ہوں
👉💔😢😢
سنو۔۔۔ !!!
اے "ابنِ آدم" اور "بنتِ حوا" تم میں سے ایک کو "رحمت" اور ایک کو "نعمت" بنا کر بھیجا گیا ہے اس لیے اپنے "رحمت" اور "نعمت" ہونے پر فخر کرو۔۔۔
یوں اپنے "نفس کی تسکین" کیلئے "شیطان" کی خوشی کیلئے ایک دوسرے کے جذبات اور عزتوں سے ناں کھیلو۔۔۔
ایک حقیقت بات کہوں۔۔۔!!!
تم دونوں جتنا ایک دوسرے کو "استعمال" کرو گے اتنے ہی "استعمال ہوئے" پاؤ گے۔۔۔
"مکافاتِ عمل" اٹل ہے اگر کسی کو "رلائو" گے تو "سکون" خود بھی نہیں پائو گے۔
1 dusry ko kbi hurt na krein Allah pe ykeen rakhein Jo Ap ka naseeb hua wo Ap ko he Mily ga 🙂❣️
So respect each other ❤️
*آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اس وقت کریں گے جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو...*
*غریب کتنا ہی خوش اخلاق کیوں نہ ہو اسکی خوش اخلاقی کو ہمیشہ اسکی مجبوری سمجھا جاتا ہے*✨❤️🌱
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain