کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے
◆━━━◆💛◆━━━◆

پتہ نی یہ لوگ کیسے کھڑوس اور سڑو بن کر رہ لیتے ہیں 😕
میں تو ایک گھنٹہ نہ ہسو تو لگتا ہے کومے میں ہوں😍
بیوی کی نئی دھمکی!!👊
برتن صاف کرو، ورنہ پولیس کو بتاتی ہوں کہ
میرا شوہر 3 دن سے کھانس رہا ہے....😂😂🙈😉😜
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.

ﮐﺘﻨﺎ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ
ﺑﮭﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻨﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*♥🥀٠٠٠٠♥🥀 ٠٠٠٠♥🥀*
میں نے سحری کے لئے دودھ جلیبیاں رکھیں سحری پر امی نے بتایا وہ تو سب بلی کھا گئی ☹️☹️
میں نے کمبل اوڑھتے ہوا کہا ہن فر روزہ وی بلی رکھے🙄🙄
افسوس ھے ایسے ضمیروں پر
جو قرآن کی تلاوت یا نماز پڑھنے پر نہیں روتے
لیکن ڈرامہ اور ناولز کی گھٹیا ترین فیک سٹوری پر خوب روتے ہیں💔 😓
بہت جلد اُکتا جاتے ہیں مجھ سے
مجھے بے پناہ چاہنے والے💯🖤🙂


کبھی پسند نا آے ہماری دوستی تو ہمیں بتا دینا۔😏
ہم دل پر پتھر رکھ کر تمہیں گولی مار دینگے۔۔🤣
Ahmm😂

تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو😍💑😘
اور میں تیرا ہاتھ مروڑ دوں🙈🤣😂😜
لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے۔ 🍂🥀
لوگ کیا کہیں گے،
کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے____💔🙂


اگر میں آپ کو اجازت دو
کہ مجھ سے ایک سوال کرو
تو کیا کرو گے.....❤🤔
سارے وہم تمهارے اپنے ہیں ہم کہاں تمهیں بهلا سکتے ہیں 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain