Damadam.pk
Princess_wafa_22's posts | Damadam

Princess_wafa_22's posts:

Princess_wafa_22
 

کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو 🔥
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے ،🙊

Princess_wafa_22
 

آپ کی life میں ایسا کون
ہے" 🙂
جو صبح جاگتے ہی "
آپ کو مسیج کرتا ھو"

Princess_wafa_22
 

باقی سب کچھ چھوڑئیں
یہ بتائیں کے آپکا قرآن مجید کا کونسا پارہ چل رہا ہیں؟🙃❤

Princess_wafa_22
 

حضرت خدیجہ نے فرمایا :🥰
عورت کے لیے بہترین زیور پردہ ہے 💯
اور پردہ دار عورت جنت میں میری بیٹی فاطمہ کے ساتھ ہوگی 😍⁦❤

Princess_wafa_22
 

😀 #ضروری نہیں کہ #عشق میں #میسنجر کا سہارا #ملے 😍🤩🤩
😁 #کسی کو #جی بھر کے #کمنٹس کر لینا بھی #محبت ہے 💖💖💥🤣🤣🕵️😂

Princess_wafa_22
 

اگر آپ کو موقع دیا جائے 😊
کے آپ پاکستان کے کس شہر میں
شادی کرنا چاہتے ہیں🙈
تو کس شہر کا انتخاب کریں گے😊😂

محبت کا کوئی ترازو نهیں هوتا..
پرواه بتاتی هے خیال کتنا هے..!!!😍
P  : محبت کا کوئی ترازو نهیں هوتا.. پرواه بتاتی هے خیال کتنا هے..!!!😍 - 
Princess_wafa_22
 

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤...

Princess_wafa_22
 

میری شرارتیں محفوظ کر لینا
میرے جانے کے بعد سناٹا ہوگا😢✌

Princess_wafa_22
 

خاص کہاں تھا وہ..
خاص بنا دیا تھا ہم نے..❤️

Princess_wafa_22
 

آج کا سوال ؟
کیامنگنی💍کےبعد منگیتر سے کال 🗣پہ بات کرنی چاہیے۔۔؟؟😋😛
سمجھدار لوگ رائے دے؟؟
😂😁😎

Princess_wafa_22
 

😄نہ کوئى عشق نہ کوئى غم💜
😝ديکهو کتنے خوش ہيں هم🔥😂😂

Princess_wafa_22
 

اگر میں کسی کو پسند ہوں تو بتا دو🙈🙈🙊
تاکہ میں روز PoSt کیا کروں😁🙈😝

Princess_wafa_22
 

ACHA BTAO
MERA NAME MAI HO
OR TUMHARA NAME TUM HO
TU PAGAL KON HOWA 🤔

Princess_wafa_22
 

لوگ عشق میں جاگتے ہیں..😲😍✌
میرا واسطہ مچھروں سے ہے..😜

Princess_wafa_22
 

سنو ❗❗
ماسک لگا کر نکلا کرو بہت فکر ہوتی ہے مجھے آپ کی 😘😍😍

Princess_wafa_22
 

ﺳﻨﻮ _________ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ
❤ ﺭﺍﺯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎٶﮞ😘
ﺟﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﻭﮨﺎﮞ
❤ ﻟﻤﺤﮯ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Princess_wafa_22
 

اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں۔
وہ جان گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نام نہیں لکھتے..!!.😉

Princess_wafa_22
 

میری پسند بہت لا جواب ہوتی ہے....😍💗
😍💕جناب💕😍
نہیں یقین تو اک بار آئنہ میں خود کو دیگھ لو... 😉😘💕

Princess_wafa_22
 

لڑکیاں تو حور ہوتی ھیں۔🙈♥😘
لڑکے کیا ھوتے ھیں؟🤔🤔