Damadam.pk
Princess_wafa_22's posts | Damadam

Princess_wafa_22's posts:

Princess_wafa_22
 

اداس مت رہا کرو ہم سے برداشت نہیں ہوتا💔
ہم تو اپنے غم بھول جاتے ہیں تہمیں خوش دیکھ کر🙂

Princess_wafa_22
 

روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے
بس ایک میرا دل نہیں رکھاجاتا اس سے 🍃🔥

روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے
بس ایک میرا دل نہیں رکھاجاتا اس سے 🍃🔥
P  : روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے بس ایک میرا دل نہیں رکھاجاتا اس سے 🍃🔥 - 
Princess_wafa_22
 

محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے💔

Princess_wafa_22
 

💕تم کو دیکھا تو محبت کی سمجھ آئی💕
💕ورنہ اس لفظ کی بس تعریف سنی تھی💕

Princess_wafa_22
 

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے✌

Princess_wafa_22
 

سنیں ! جی ہاں آپ سے مخاطب ہوں
مسکرایا کریں اداسیاں آپ پہ نہیں جچتی....😇
KojY😂

Princess_wafa_22
 

کچھ لوگوں کی حرکتوں سے لگتا ہے
کہ شیطان ان کو ہوم ورک دے کر گیا ہے 😂🙈
Ahmm😂

Princess_wafa_22
 

اچھا سنو...
خاندان میں کوئی ایسا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہو?.🙉😍😊

Princess_wafa_22
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒

Princess_wafa_22
 

تم جنت نہ مانگوں
بلکے تم دنیا میں آیسے کام کرو کے جنت تم کو مانگے ☺️💯✔️

Princess_wafa_22
 

جب مجھ سے بات نہ ہورہی ہو نا ________________تو مجھے آن
لائن بھی نظر نہ آیا کرو😒
سمجھے😏
🔥

Princess_wafa_22
 

پہلو میں اگر نہیں ہیں تو کیا ہوا
رہتے ہیں کچھ لوگ دعاوں میں عمر بھر🔥

Princess_wafa_22
 

• تیری کوئی دعا نہ رد ہوگی،
تیرے تو ہاتھ اتنے پیارے ہیں_♥✨ "

*_مجھے_لہجے_سمجھ_میں_آتے_ہیں_*
*_اپنے_الفاظ_کو_اب_ترتيب_نہ_دے🔥_*
P  : *_مجھے_لہجے_سمجھ_میں_آتے_ہیں_* *_اپنے_الفاظ_کو_اب_ترتيب_نہ_دے🔥_* - 
Princess_wafa_22
 

کبھی کسی نے آپ کو I Love U بولا ہے ؟
😍
#JHOOT_NOT_ALLOWED.🙈

Princess_wafa_22
 

معلوم ہے کوئی مول نہیں میرا پھر بھی🔥
کچھ انمول لوگوں سے رشتہ رکھتی ہوں
Ahmm😉