" کِسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں بلکہ ؛ ایک پُورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہو جاتا ہے ، الوداع کہنے سے صرف ایک اِنسان ہی پرایا نہیں ہوتا بلکہ ؛ پرائے ہو جاتے ہیں بُہت سے لوگ ، سڑکیں ، گلیاں ، کُچھ گانے ، کِتابیں ، احساسات ، جذبات اور روح ، پرائے ہو جاتے ہیں وہ خُمار میں ڈُوبے دِن و رات ، موسم اور ہنسی قہقہے ، کوئی گاؤں ، شہر ، مُحلہ ، عِلاقہ ، اور ہر وہ چیز جو اُس بِچھڑنے والے شخص سے منسُوب ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂😭😭😭😭😭😭😭💯💔💯😔😔😔😭😭