" آپ سے مُحبت کرنے والا شخص آپ کو سُنے بغیر ایک دِن بھی نہیں رہ سکتا ۔۔۔ کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ ؛ وہ اپنے لِیے خاص کِیے شخص کے لِیے چند لمحے بھی نہ نِکال سکے اِس لِیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں! ۔ "
آپ سے ناراض ہونے کے بہانے ڈھونڈنے لگتے ہیں،
اور سچ تو یہ ہے کہ،
منایا انکو جاتا ہے جو ناراض ہو،
بیزار ہونے والوں کو تنہائی کا تحفہ دیا جاتا ہے۔
کیوں کہ بےقدر لوگ،
کبھی بھی قیمتی چیزوں کی قدر نہیں کرتے۔
وہ جب چھوڑ جانے کا فیصلہ کر لیں،
تو پھر قیمتی چیزوں سے انکا دل اکتا سا جاتا ہے،
وہ بیزار سے ہو جاتے ہیں،
وہ رشتوں کو پھر بوجھ سمجھنے لگتے ہیں،
اور جب بوجھ بڑھ جائے تو پھر،
انسان بیزار ہوکر لاتعلقی اختیار کرنے لگتا ہے۔
💔😔😔😢
جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں،
تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کر دیتے ہیں۔
انکی ترجیحات میں پھر فرق آنے لگتا ہے۔
وہ زندگی میں سب سے اول رکھنے والے،
سب سے آخر آپ کو سمجھنے لگتے ہیں،
آپکو ایک اضافی چیز کی طرح سمجھنے لگتے ہیں،
وہ لوگ جو آپ کو اپنی زندگی کا،
سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتے تھے،
ایک دن وہی لوگ آپ سے تنگ آنے لگتے ہیں،
انکی شکایتیں بڑھنے لگتی ہیں،
ہر بات میں طعنہ اور طنز کرنے لگتے ہیں،
زبان چلانے لگتے ہیں،
لڑنے جھگڑنے لگتے ہیں،
آپ سے ناراض ہونے کے بہانے ڈھونڈنے لگتے ہیں،
اور سچ تو یہ ہے کہ،
منایا انکو جاتا ہے جو ناراض ہو،
بیزار ہونے والوں کو تنہائی کا تحفہ دیا جاتا ہے۔
کیوں کہ بےقدر لوگ،
کبھی بھی قیمتی چیزوں کی قدر نہیں کرتے۔
continue...
میں ایک انتہاء درجے کی possessive لڑکی ہوں اگر آپ جتنی اہمیت مجھے دے رہے ہیں اتنی ہی کسی اور کو دیں گے تو آپ کی اہمیت میری زندگی میں کم ہو جائے گی اور یہ میٹر نہیں کرتا کہ آپ میرے دوست ہیں یا وہ انسان جس سے میں محبت کرتی ہوں کہنا صرف یہ چاہتی ہوں کہ مجھے سر پر چڑھانے سے گریز کریں کیونکہ میں جانتی ہوں بعد میں میں ہرٹ ہوجاؤنگی اور شايد آپ بھی ۔
اداسی بھی کیا عجب شے ہے ہنسی کو یکدم نگل لیتی ہے چہرے پے بیزاری پھینک دیتی ہے آنکھوں سے زندگی کھینچ کے ویرانی بھر دیتی ہے__
خوشیوں کو درد ناک موت مار کے خود اک عجیب سے رقص میں مبتلا ہو جاتی ہے نہ رونے دیتی ہے نہ ہنسنے نہ جینے دیتی ہے نہ مرنے دیتی پتہ نہیں یہ اداسی ہم خالی ہاتھ والوں سے کیا چاہتی ہے___
سب سے پہلی غلطی ہماری ہوتی ہے۔۔۔
ہم لوگوں کو اپنے دل و دماغ پر سوار کر لیتے، ان کی توجہ کو حقیقی مان لیتے ہیں۔۔۔ہمیں لگتا ہے اگر آج وہ ہمارے تو ہمیشہ بس ہمارے ہی رہیں گے۔۔۔یہ صرف ہماری غلطی نہیں ہوتی گناہ بن جاتا ہے۔۔۔جس کے بدلے میں پھر بر بار ہمیں توجہ کی بھیک مانگنی پڑتی ہے، ہماری موجودگی کا احساس دلانا پڑتا ہے، کبھی ناراض ہو کر تو کبھی لڑ کر الفاظوں سے بتانا پڑتا ہے۔۔۔
پر یہ وقتی لوگ وقت کے ہی محتاج ہوتے ہیں، ان کے پاس وافر وقت جب ہو گا تب ہی یہ اہمیت دیں گے ورنہ یا تو مصروف یا مجبور۔۔۔۔
یہ دکھتی رگ ہیں میاں یہ سوال مت پوچھو
کہ اہم اہل ہجرسےلطف وصال مت پوچھوں
کہانہ ٹھیک ہوں ،ہاں ٹھیک ہوں،کہا تو ہے
میں روپڑوں گا یار میرا حال مت پوچھو
💔🐥ZAKHMI CHOZA🐥💔
جب ہوئی اسکی توجہ میں کمی تھوڑی سی
خو بخود آگئی آنکھوں میں نمی تھوڑی سی
جن کے پاس متبادل موجود ہوں.. ان کو کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں... !! چاہے تو مر بھی جائیں.. کیونکہ آپ کی جگہ دینے کو ان کے پاس بہت سے لوگ موجود ہیں.. فکر تو ان کو ان کی ہوتی جن کا متبادل نہ مل سکے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain