Damadam.pk
Prnice.Ali's posts | Damadam

Prnice.Ali's posts:

Prnice.Ali
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئی خطا نہیں...
💓💓💓
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا نہیں

Prnice.Ali
 

زمانہ دوست ہو جائے تو بہت محتاط ہو جانا
کہ اس کا رنگ بدلنے میں زرا سی دیر لگتی ہے
کوئی جب خواب دیکھو تو اسے فوراً بھلا دینا
کہ نیندیں ٹوٹنے میں زرا سی دیر لگتی ہے
کسی کو دکھ دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں زرا سی دیر لگتی ہے
بہت ہی معتبر ہیں جن کو محبت راس آ جائے
کسی کو راہ بدلنے میں زرا سی دیر لگتی ہے

Prnice.Ali
 

ادا مطلب ، نگاہ مطلب
زباں مطلب ، بیاں مطلب
👎 👎
بتا مطلب ، کہاں جاؤں
جہاں جاؤں ، وہاں مطلب

Prnice.Ali
 

بکھرے بکھرے سھمے سھمے روز وشب دیکھے گاکون
لوگ تیراجرم دیکھینگے سبب دیکھے گاکون
ھاتھ میں سونے کا کاسہ لیکے آئے ھیں فقیر
اس نمائش میں تیرادست طلب دیکھے گاکون
لا اٹھا تیشہ چٹانوں سے کوئ چشمہ نکال
سب یھاں پیاسے ھیں تیرے خشک لب دیکھے گاکون
شاعری میں میروغالب کے زمانے اب کھاں
شھرتیں جب اتنی سستی ھوں ادب دیکھے گاکون

Funny joke
P  : کتابوں سے حوالے دوں یا تجھ کو سامنے رکھ دوں 💓 وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں نمونہ - 
Prnice.Ali
 

پاس ہونے سے جدا اچھا ہے 💢 ایسے مانے سے خفا اچھا ہے 🌟 عشق سب لے گیا ہے عقل و حیرت ✨ کوئی بتلائے کے کیا اچھا ہے

Prnice.Ali
 

وہ عکس اپنا آئینے میں دیکھتے ہیں یوں 😂 پاگل کھڑا ہو جس طرح پاگل کے سامنے

دل کو بہلانے کیلئے کچھ تو چاہیے 💓 چاہ نہ سہی ، تو چائے ہی سہی!
P  : دل کو بہلانے کیلئے کچھ تو چاہیے 💓 چاہ نہ سہی ، تو چائے ہی سہی! - 
ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے 💓 یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان ہے 💕
P  : ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے 💓 یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان ہے 💕 - 
Prnice.Ali
 

لفظ تاثیر سے بنتے ہیں تلفظ سے نہیں 💓 اہلِ دل آج بھی ہیں اہلِ زباں سے آگے

Prnice.Ali
 

ملا ہے جب سے مجھے اختیار لفظوں پر ❤ میں سوچتا ہوں مگر گفتگو نہیں کرتا

Prnice.Ali
 

اِس دنیا کی چار دیواری میں ہر کوٸی مہمان ہے ❤ فرق بس اتنا ہے کوٸی مشہور ہے تو کوٸی گمنام ہے

Prnice.Ali
 

فاصلے ایسے بھی ہوں گے 💔 کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا وہ میرے 💓 اور وہ میرا نہ تھا

Prnice.Ali
 

مزہ تو تَب ہے ہار کے بھی ہنستے رہو 💔 ہمیشہ جیت جانا کمال تھوڑی ہے 💓 لگانی پڑتی ہے ڈوبکی اُبھرنے کیلئے 🏊 غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

Prnice.Ali
 

تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے کے بات نہ کرنے سے محبت ختم ہو جاۓ گی 💔 محبت کیلئے رابطہ ضروری نہیں ہوتا
یہ فقط ایک احساس ہے 💓 اور تمہارا احساس ہر وقت میرے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گا

جن کی تھی طلب 💓 اُن سے رہی دُوریاں بہت
P  : جن کی تھی طلب 💓 اُن سے رہی دُوریاں بہت - 
اسکی جستجو اسکا انتظار اور اکیلا پن 💔 تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں جاتا
P  : اسکی جستجو اسکا انتظار اور اکیلا پن 💔 تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں - 
محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر لو 💓 تاریخ در تاریخ ملاقات تو ہو گی
P  : محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر لو 💓 تاریخ در تاریخ ملاقات تو ہو گی - 
درپیش صبح و شام یہی کشمکش ہے اب 🌼 اُس کا بنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں
P  : درپیش صبح و شام یہی کشمکش ہے اب 🌼 اُس کا بنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں - 
زندگی سب کو ہنسائے ضروری تو نہیں 💓 محبت سب کو مل جائے ضروری تو نہیں 💔 کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں زندگی میں ❤ ہم بھی اُن کو یاد آئے ضروری تو نہیں
P  : زندگی سب کو ہنسائے ضروری تو نہیں 💓 محبت سب کو مل جائے ضروری تو نہیں 💔 کچھ -