Damadam.pk
Prnice.Ali's posts | Damadam

Prnice.Ali's posts:

میرا سوچنا تیری ذات تک ❤ میری گفتگو تیری بات تک 🌼 نہ تم ملو جو کبھی مجھے 💔 میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک 🌻 کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ 💓 میری زندگی کے حصار تک 🌻 میں نے جانا کے میں تو کچھ نہیں 💔 تیرے پہلے سے تیرے بعد تک
P  : میرا سوچنا تیری ذات تک ❤ میری گفتگو تیری بات تک 🌼 نہ تم ملو جو کبھی مجھے 💔 - 
سبھی اچھے ،فرشتہ صفت ٹھرے ❤ میں برا میں خراب ، جناب اجتناب
P  : سبھی اچھے ،فرشتہ صفت ٹھرے ❤ میں برا میں خراب ، جناب اجتناب - 
ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی 💔 پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں
P  : ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی 💔 پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں - 
ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ۔۔ ﻟﻮﮒ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ 💔
P  : ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ۔۔ ﻟﻮﮒ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ 💔 - 
ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﻘﺎﻡِ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﺗﮏ ﮨﻤﯿﮟ 💔 ﭘﮭﺮ ﻓﺘﻮﯼ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺮﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ
P  : ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﻘﺎﻡِ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﺗﮏ ﮨﻤﯿﮟ 💔 ﭘﮭﺮ ﻓﺘﻮﯼ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺮﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ - 
Prnice.Ali
 

آ تجھ کو میں گمنام لکھوں
پھر ڈھونڈ کے تجھے ہمنام لکھوں
تجھے پھول کی بھٹکتی خوشبو لکھوں
تجھے رنگ لکھوں ، رنگ ساز لکھوں
تجھے درد لکھوں ، تجھے دوا لکھوں
تجھے محبت کی سوغات لکھوں
تجھے صبح کی محبت کا پیغام لکھوں
تجھے ہر پل سوچوں ، پھر ہر شام لکھوں

طلبِ عشق مٹا دی ہم نے 🌸 اُس کو روکا نہ صدا دی ہم نے 🌻 خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے 🌼 راکھ راہوں میں اُڑا دی ہم نے
P  : طلبِ عشق مٹا دی ہم نے 🌸 اُس کو روکا نہ صدا دی ہم نے 🌻 خواب لوگوں نے جلا ڈالے - 
کون کہتا ہے کہ محبت آنکھوں سے ہوتی ہے 🌼 دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو نظریں جھکا کے چلتے ہیں
P  : کون کہتا ہے کہ محبت آنکھوں سے ہوتی ہے 🌼 دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو نظریں - 
زندہ ہو تب تک رشتوں کو وقت دو 🌸 تاج محل کو دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں
P  : زندہ ہو تب تک رشتوں کو وقت دو 🌸 تاج محل کو دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں - 
صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اُڑاتے ہوئے 🌼 میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے 💓 پھر اُس کے بعد زمانے نے روند ڈالا مجھے 💔 میں گِر پڑا تھا کسی اور کو اُٹھاتے ہوئے 🌻 کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی 🌸 کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
P  : صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اُڑاتے ہوئے 🌼 میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے - 
وہ بِک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے 🌸 زمانہ بیت گیا غالب ! ہمیں امیر ہوتے ہوتے
P  : وہ بِک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے 🌸 زمانہ بیت گیا غالب ! ہمیں امیر - 
گزر گئی یہ عید بھی اور اس نے حال تک نہ پوچھا 💔 جو کہتے تھے تمہارے بنا دل نہیں لگتا
P  : گزر گئی یہ عید بھی اور اس نے حال تک نہ پوچھا 💔 جو کہتے تھے تمہارے بنا دل - 
یہ جو بادل تھوڑی برسات دینے آئے ہیں 🌸 میں تنہا تھا یہ میرا ساتھ دینے آئے ہیں 🌻 مجھ میں ہمت نہ تھی کہ میں تمہیں کچھ کہہ سکوں 🌼 یہ تمہیں میرے دل کی بات کہنے آئے ہیں
P  : یہ جو بادل تھوڑی برسات دینے آئے ہیں 🌸 میں تنہا تھا یہ میرا ساتھ دینے آئے ہیں - 
Prnice.Ali
 

ہمیں خود میں الجھا رہنے دو ☘️ اب جو سلجھے تو ٹوٹ جاۓ گے

تم سے محبت ناکام کر رہے ہیں 🌼 یہ کیسا جنون ہے کیا کام کر رہے ہیں 🌻 شاید قصور تیرے ہونے کا ہے 🌸 یا خود اپنا قصہ تمام کر رہے ہیں
P  : تم سے محبت ناکام کر رہے ہیں 🌼 یہ کیسا جنون ہے کیا کام کر رہے ہیں 🌻 شاید قصور - 
Prnice.Ali
 

ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮨﻮ 🌼 ﭘﮭﺮ ﺣﺴﻦ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ
کبھی ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻠﮯ 🍁 ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ ﻣﻠﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﭼﭗ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﭼﭗ 🌻 ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﻢ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﮨﻮﮞ
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺬﮐﺮﮮ 🌺 ﮐﻮئی ﺫﮐﺮ ہو ﮐﻮئی ﺑﺎﺕ ﮨﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﺣﺠﺮ ﮨﻮ تو ﺩﻥ ﮐﻮ ﮨﻮ 🌻 ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺻﻞ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ 🌸 ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﺩﻭﺟﮯ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺭﮨﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮ 🍂 ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﺩﻭﺟﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﮞ
ﮐﺒﮭﯽ ﺻﻌﻮﺑﺘﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ 🌻 ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﺭﯾﺎﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﻗﺮﺑﺘﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻟﻔﺘﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ 🍁 ﮐﺒﮭﯽ ﺟﯿﺖ ﮨﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﺎﺭ ﮨﻮ
صرف تیرا عشق ہو 🌼 اور میری ذات ہو

تمہیں تب فرق پڑنا شروع ہو گا 💔 جب مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا
P  : تمہیں تب فرق پڑنا شروع ہو گا 💔 جب مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا - 
ابھی تو باقی ہے ایک طویل زندگی 🌼 کیوں پھر اتنی سی ہار پہ سر جھکائے بیٹھے ہو 🌻 رحم کرو اس شخص پر جو رہتا ہے تم میں 🌸 کیوں اس شخص کو یوں بھلائے بیٹھے ہو
P  : ابھی تو باقی ہے ایک طویل زندگی 🌼 کیوں پھر اتنی سی ہار پہ سر جھکائے بیٹھے ہو - 
If you feel like you are losing everything  "But remember" That tress lose their leaves 🍂 every year and they still stand tall 🌲 and wait for batter days to come 🌸
P  : If you feel like you are losing everything "But remember" That tress lose - 
Prnice.Ali
 

میں تو اپنے لائق نہیں تھا 🌸 تُو ملا ہے تُو نے دیا ہے
جو کرے تُو سب ہے اچھا 🌺 جو بُرا ہے میں نے کیا ہے
اب کوئی غرض نہیں ہے 🌻 دل کا سکون ہے تُو اے خدا
🌷 تُو اے خدا تُو اے خدا 🌷
دل سے ہوئی ہیں 🍁 جو بھی خطائیں
کر معاف مجھ کو 🌼 یہی التجا ہے
پل پل ہر دم اِک تُو ہمدم 🌻 بس دل یہی پکارے
🍂 مولا میری توبہ 🍂