Damadam.pk
Prnice.Ali's posts | Damadam

Prnice.Ali's posts:

میں کبھی ہارا نہیں تھا ، مجھے ہرایا گیا تھا 💔 لوگ کیا کہے گے بس یہی کہہ کہ چپ کرایا گیا تھا
P  : میں کبھی ہارا نہیں تھا ، مجھے ہرایا گیا تھا 💔 لوگ کیا کہے گے بس یہی کہہ کہ - 
اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی کوشش نہ کر 💓 جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
P  : اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی کوشش نہ کر 💓 جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی - 
اؙدھر عید کا اعلان ہوگا دل ہمارا ہلکان ہوگا 💓 مرضی ہے آپ کی ملنے آجائیں تو احسان ہوگا
P  : اؙدھر عید کا اعلان ہوگا دل ہمارا ہلکان ہوگا 💓 مرضی ہے آپ کی ملنے آجائیں تو - 
آج تک غزلیں میرے ہونٹوں نے پڑھی ہیں 💓 آج نظم پڑھنے میری آنکھوں کا اشک آیا ہے ❤ اور اگر آج میرے لفظ لڑکھڑا جائیں تو مجھے معاف کرنا 💓 کیونکہ مجھے محفل میں سننے میرا عشق آیا ہے
P  : آج تک غزلیں میرے ہونٹوں نے پڑھی ہیں 💓 آج نظم پڑھنے میری آنکھوں کا اشک آیا ہے - 
جب میں ہنستا ہوں خوش وہ بھی ہوتا ❤ تزکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں
P  : جب میں ہنستا ہوں خوش وہ بھی ہوتا ❤ تزکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں - 
ہٹا کہ زلف چہرے سے نہ جانا شام کو چھت پر 💓 کہیں کوئ عید نہ کر دے ابھی رمضان باقی ہے
P  : ہٹا کہ زلف چہرے سے نہ جانا شام کو چھت پر 💓 کہیں کوئ عید نہ کر دے ابھی رمضان - 
Prnice.Ali
 

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ اﮔﺮ سنتی ﮨﻮ ؟
ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍچھی لگتی ہو ...
ﮐﭽﮫ ﭼﭗ ﭼﭗ سی،
ﮐﭽﮫ ﭼﻨﭽﻞ سی ،
ﮐﭽﮫ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﺎﮔﻞ لگتی ﮨﻮ ،
ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ،
ﭘﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﺍﻟﮓ ،
ﺗﻢ ﺍپنی ﺍپنی لگتی ﮨﻮ ،
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ اﮔﺮ سنتی ﮨﻮ ؟
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﺎ ،
ﯾﻮﮞ ﮐﮩﺘﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﺭﮎ ﺟﺎﻧﺎ ،
ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ کہہ ﮈﺍﻟﻮ ،
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ اﮔﺮ سنتی ﮨﻮ ؟
ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍچھی لگتی ﮨﻮ 💓❤

Prnice.Ali
 

ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯﺗﺮﺍﺯﻭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮلتا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ . .
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮﻧﮩﯿﮟ ﺑﻮلتا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ

Prnice.Ali
 

یہ جو نظروں سے دل کو نڈھال کرتے ہو 💓 ظلم تو کرتے ہو ۔۔ پر کمال کرتے ہو

Prnice.Ali
 

ﺳﺮ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﻮ
ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺠﺪﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺴﮯ ﺧﺪﺍ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ

Prnice.Ali
 

میں تو اک ہوا کا جونکا ہوں جو گزر جاؤں گا 💓
پریشان مت ہونا جناب دل سے بھی اتر جاؤں گا 💓

Prnice.Ali
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
💓
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے

Prnice.Ali
 

کیوں میں امید کا دامن چھوڑوں 💓 معجزے مشکلوں میں ہی تو ہوتے ہیں

اپنی خوشیوں کو اپنے اندر رکھیں 💓 لوگ خوبصورت چیزوں کو تباہ کر دیتے ہیں
P  : اپنی خوشیوں کو اپنے اندر رکھیں 💓 لوگ خوبصورت چیزوں کو تباہ کر دیتے ہیں - 
بےوفا تم نہیں 💓 بلکہ بدنصیب ہم نکلے
P  : بےوفا تم نہیں 💓 بلکہ بدنصیب ہم نکلے - 
چائے صرف چائے نہیں ہوتی 💓 سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا
P  : چائے صرف چائے نہیں ہوتی 💓 سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا - 
اب کوئی اچھا بھی لگ گیا تب بھی اظہار نہیں کریں گے 💓 یہ عشق بڑا جان لیوا ہے جناب 💓 جیتے جی تو موت کا یہ کاروبار نہیں کریں گے 💓
P  : اب کوئی اچھا بھی لگ گیا تب بھی اظہار نہیں کریں گے 💓 یہ عشق بڑا جان لیوا ہے - 
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے 💓 جس میں پاؤں نہیں دل تھک گیا میرا
P  : ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے 💓 جس میں پاؤں نہیں دل تھک گیا میرا - 
اسے فرصت نہیں ملتی زرا سا یاد کرنے کی 💓 اسے کہہ دو ہم اس کی یاد میں فرصت سے بیٹھے ہیں
P  : اسے فرصت نہیں ملتی زرا سا یاد کرنے کی 💓 اسے کہہ دو ہم اس کی یاد میں فرصت سے - 
نکالو اپنا چاند سا چہرا آغوش بستر سے 💓 صبح ترس رہی ہے تمہارا دیدار کرنے کو
P  : نکالو اپنا چاند سا چہرا آغوش بستر سے 💓 صبح ترس رہی ہے تمہارا دیدار کرنے کو -