کوٸ کچن سے online ھے تو
ایک کپ *چاۓ* ہی پلا دے ساڈی پتی مک گئی️ ☕😋😂
...😘🖤

Choro damadam ko aao pubg khelte hain


مجھے لگا کہ میں اسکو پسند ہوں
لیکن وہ سب سے ہنس کر بات کرتی تھی



جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂
لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
پہلے ہم چھٹیوں کے مزے لیتے تھے 🙂
اب چھٹیاں ہمارے مزے لے رہی ہیں 😐🙄
مکافات عمل😑🤨😏🤦♂️🤷♂️
مجھے تمہارے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا ۔🍁
*❂════

چل مرشد کہیں اور چلتے ہیں💔🚴♂️
یہاں سب کے پاس جانو ہیں😞
💞جند جان 💞😘
میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی
میرے عشق میں خود کشی کرلے۔

مرشد ہم گاؤں والے اظہار کر نہیں سکتے 🥀
مرشد ہم لوگ حسیں لڑکیوں سے ڈرتے ہیں🍁

میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی💕😞
جون ایلیاء🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain