کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊


Tu lot aa 💔😭 Yu na sata 💔😭

Meri Ankhon ne Bhi dekha Tha wafa ka sapna💔 main ne socha tha koi hoga mera bhi apna 😭💔
خدا کرے تم مجھے تڑپ کر مانگو خدا سے
اور میں تمہیں کبھی نہ ملوں کہیں نہ ملوں😭😭😭😭
اور پھر میرے صبر کی انتھا یوں ہوئی. . .❤️😇
کہ میں قرآن پاک پر سر رکھ کر رو پڑا .
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
Naina Jo Mil ke khuwab dekhte thy naina 💔
بے وفائی کے سارے الزام اپنے سر لے کے
آج میں اسے الجن میں ڈال آیا ہوں
بڑی حسرت تھی کے کوئی ہمیں ٹوٹ کے چاہتا🌺
لیکن ہم ہی ٹوٹ گئے کسی کو چاہتے چاہتے 💔
بے وفائی کی خطا معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا
💔😭
Mere Saaamne Hi Wo Kisi aur ka hogaya 💔😭
میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤
چل مرشد کہیں اور چلتے ہیں💔🚴♂️
یہاں سب کے پاس جانو ہیں😞
💞جند جان 💞😘
مرشد ! ہماری رونقیں دوری نگل گئی
مرشد ! ہماری دوستی شبہات کھا گئے
انسان میرا درد سمجھ سکتے ہی نہیں
میں اپنے سارے زخم خدا کو دکھاؤں گا


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain