#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞
ہوجاٸیں گے خاموش اس قدر ۔۔۔۔ !!!!!!!!!!!
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی۔۔۔ !!!!!!!!!!!!
محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے
درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ ہی جاتا ہے
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم
ہمیشہ خاص بن کر رہو 😎😋
آم بنو تو لوگ اچار بنا دیتے ہیں 😂😋