دلوں میں رہنا سیکھئے جناب۔۔۔💞
✌️✌️✌️
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔۔۔🔥🔥
*جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉*
*اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں*
*اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆😂😂😂😂😂😂*
😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂✌🏻
شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣
😉اس نے مجھ سے کہا چاند توڑ کر لاؤ😒
😋اور ہم جناب نے اُس کا منہ ہی توڑ دیا😜
😋کیونکہ ہمارا چاند تو وہی تھا نہ...😂😝
لڑکیوں کے دو مسئلے ہوتے ہیں🙃
1: کمینہ کیسے دیکھ رہا ہے🙄
2: کمینہ کیوں نہیں دیکھ رہا🙄
اب آپ ہی بتاؤ کمینہ کہاں جائے 😕😒😍🙈
واٹس ایپ اسٹیٹس کا مقصد اس وقت تک پورا نہیں ھوتا
جب تک جس کو جلانا ھو وہ دیکھ نا لے۔۔۔۔

Tum se Naina Jab se Mily

مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
😊
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے🔥🔥
کچھ لوگ بلاوجہ اچھے لگتے ہیں ۔۔😍😍
دل چاہتا ہے انہیں تنگ کرتے رہیں۔😜😂
میں اور میرا موبائل، ہم دونو ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں❤️
مگر امی اس رشتے کے خلاف ہے😓😞
ضروری تو نہیں لڑکی ہنسی تو پھنسی
ہو سکتا ہے تمہارا تھوبڑا دیکھ کے اس کا ہاسا نکل گیا ہو 🙉😂
"ہم شریف لوگ ہیں #مرشد"😑
"لڑکیاں تو ٹھرکیوں سے سیٹ ہوتی ہیں"😂😝😜😋
آج کل کمپیٹیشن اتنا بڑھ گیا ہے 😔
کسى کو اپنا دکھ سناؤ تو
وہ جواب میں ڈبل سنا دیتا ہے

لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃
۔ایک رانی ڈھونڈنے کے چکر میں😘
نا جانے کس بلبل کو چھیڑ بیٹھا ہوں🙈🙊😆😆😆
میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜
مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒
بابا جی کہتے ہیں کہ 😊
لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂
بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂
مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain