Damadam.pk
Pubg.Lover_22's posts | Damadam

Pubg.Lover_22's posts:

Pubg.Lover_22
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Pubg.Lover_22
 

لڑکیاں ٹیچنگ اس لیے کرتی ہیں
کیونکہ
بچوں کی چیزیں لے کر
کھا جاتی ہیں 😂
😂😂😂😂😂😂

Pubg.Lover_22
 

میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا
.l5 .l5 .l5
اے تسی چنگا نہی کیتا
.d1 .d1 .d1

Pubg.Lover_22
 

لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎

Pubg.Lover_22
 

جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
.a5 .a5 .a5
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال 
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے
.d1 .d1 .d1

Pubg.Lover_22
 

شادی کے لیے لڑکی کی شاپنگ ایسے کی جاتی😂😂
جیسے وہ کسی سیارےپر جا رہی ہو جہاں کچھ موجود نہ ہو😕😕
😇😇😇👆👆

Pubg.Lover_22
 

ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂

Pubg.Lover_22
 

ایک پٹھان بال کٹا کر آیا 👴👴👴
بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے👩👩👩
پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو🙆👴👴😂😂😝😝

Pubg.Lover_22
 

ضروری تو نہیں لڑکی ہنسی تو پھنسی
.a5 .a5
ہو سکتا ہے تمہارا تھوبڑا دیکھ کے اس کا ہاسا نکل گیا ہو
.d1 .d1 .d1

Pubg.Lover_22
 

لڑکیاں اپنے تیسرے بچے کی فوٹو لگا کر کہتی ہیں..
.a5 .a5 .a5
میرا پیارا بھانجہ.. پلییییز کوئ اسلامی نام دسو
.d1 .d1 .d1

Pubg.Lover_22
 

الحمدالله....
.c1 .c1
میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی هے🚗
.n1 .n1 .n1
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کر کہ چھوڑوں تو...
.c1 .c1
شووووں کر کے آگے جاتی ہے
.d1 .d1 .d1

Pubg.Lover_22
 

"ہم شریف لوگ ہیں #مرشد"
.l5 .l5 .l5
"لڑکیاں تو ٹھرکیوں سے سیٹ ہوتی ہیں"
.d1 .d1 .d1

Pubg.Lover_22
 

مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
😊
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے🔥🔥

Pubg.Lover_22
 

کچھ لوگ بلاوجہ اچھے لگتے ہیں ۔۔
.n1 .n1 .n1
دل چاہتا ہے انہیں تنگ کرتے رہیں۔
.l5 .a5 .d1

Pubg.Lover_22
 

آج کل کمپیٹیشن اتنا بڑھ گیا ہے
.a5 .a5
کسى کو اپنا دکھ سناؤ تو
.a5 .a5
وہ جواب میں ڈبل سنا دیتا ہے
.d1 .d1

فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥

وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
P  : فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥 وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣ - 
Bye bye Damadam 💔💔
P  : Bye bye Damadam 💔💔 - 
Funny joke
P  : Sardii Mubarak .a5 .a5 - 
Jhoot bol kr jeet jane se behtr hai :) :) 

Sach Bol Kr Haaar Jao .l5 :)
P  : Jhoot bol kr jeet jane se behtr hai :) :) Sach Bol Kr Haaar Jao .l5 :) - 
Funny joke
P  : بابا جی کہتے ہیں کہ اک لڑکی نے مجھے بدتمیز بولا پھر🙄🙁 میں نے بھی انکے -