Damadam.pk
PunjaBi____kuri's posts | Damadam

PunjaBi____kuri's posts:

PunjaBi____kuri
 

تم روزہ رکھ کے سوتے رہنا.j5.i5
.
.
.
اور مجھے دعاؤں میں کوئی اور مانگ کے لے جاۓ گا.h1.j5.b2.c5

PunjaBi____kuri
 

کاش میرا کرش الائیڈ بینک ہوتا.l5.b2
.
.
.
اس کے دل❤️ میں میرا اکاؤنٹ ہوتا.b1.b2.c5

PunjaBi____kuri
 


میں ضد میں اپنی بھی نہیں
اور "تُو " تو "تُو " ٹھہرا🔥
#Chashmish

PunjaBi____kuri
 

نہیں ہے رابطہ ، لیکن صدقہ دیتی ہوں!!
مجھے پتہ ہے وہ اکثر سفر میں رہتا ہے🌚

PunjaBi____kuri
 

ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتی 🖤🔥

PunjaBi____kuri
 

ヅ ایسا دوپٹہ کہاں سے ملتا ہے🤔 جو اڑ کے کرش کے منہ پر لگے 🙄😌☺😋 #Chashmish 🤪🤪

PunjaBi____kuri
 

کتنی ہمت ہوتی ہے سننے والوں میں۔۔!! کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کا۔۔!! اور کتنی بے بسی ہوتی ہے سہنے والوں کی۔۔۔!!

PunjaBi____kuri
 

*✍🏻جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے.*🌚💔

PunjaBi____kuri
 

میری نظر میں شریک سفر جانتےہیں کون ہے ؟ جو اللہ کے روبرو پیش ہونے میں آپکا شریک ہو۔ جو عبادتوں میں آپکا شریک ہو۔ جو جنت کے سفر میں بھی آپکا شریک ہو۔❤

PunjaBi____kuri
 

تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی محبّت تم سے صرف تمہارا الّلہ ہی کر سکتا ہے۔❤😍

PunjaBi____kuri
 

سنو جاناں.m5
لائف بوئے اور سیف گارڈ کے اشتہار میں %
99 جراثیم مرنے کے بعد
جو ایک جراثیم ہمیشہ زندہ رہ جاتا ہے وہ تم ہو...!!! 😆🙊.b2.c5

PunjaBi____kuri
 

مینو ڈھولا چاہیے دا
رولا میں آپ بتھیرا پا لینی آں 😜😜..b2.c5

PunjaBi____kuri
 

Amma jo hain naw mOther hmari unka Lecture shuru kahin sy hota hai khatam mere mObile py hota hai aa k -_-

PunjaBi____kuri
 

آج کی اچھی بات😊😊
لوگوں سے کبھی بھی کوئی امید نہ رکھیں😍😍
جب بھی رکھیں بس کان کے نیچے ایک رکھیں😜😜👋
شرافت دا زمانہ کوئی نہیں😏😏😏😂😂😂😂😂

PunjaBi____kuri
 

میرے تعارف کے لیے اتنا ہی کافی ہے..
میں بدتمیز ہوں اور اچھی خاصی ہوں..😋
😂😉😂😏😉

PunjaBi____kuri
 

#رکشے_والا:
^^ #باجی #کہاں جانا ہے؟
#میں:
مجھے #ساجن کے #گھر #جانا ہے۔۔۔۔۔🙈.b2.c5.b2

PunjaBi____kuri
 

جب جب میرا کسی لڑکے پر کرش ہونے لگتا ہے ۔۔۔۔😁😛💁
تو وہ اپنی رئیل ڈپی لگا لیتا ہے 😣😒😕
😫😫ھاے میرے دکھ😫😫
.b2.c5.b2.c5

PunjaBi____kuri
 

Me as a Mother:
"Beta suno, abi aap k Papa ayen gy to zid krna aj #Pizza khana hai."🙊😝😂.b2.c5

PunjaBi____kuri
 

Me az mother..
Bacho don't call me mama..
Call me "baba ki jan"…🙈🌹❤.b2.c5.b4

PunjaBi____kuri
 

تیری ڈانٹ کا ڈر ہے ورنہ
تجھے ٹیگ کر کے کھڑوس لکھوں 😜😍🙈.b2