تجھ سے بچھڑ کے وحدانیت کی حد کردی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کردیں
پہلے تو یار دل سے نکالا گیا مجھے.!
بعد از مرے فراق میں رویا گیا بہت💔
ہاں ! میں اعتراف کرتی ہوں!
مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں..!
وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے...😐🥀
JeSy ZarOrT k wQaT GaDhye kOo baap banYa jaTa hA.
WaHi HaLat Damadam ki ha jaB neT pkG nA hOo
JeSy ZarOrT k wQaT GaDhye kOo baap banYa jaTa hA.
WaHi HaLat Damadam ki ha jaB neT pkG nA hOo
مجھ میں کتنے راز ہیں__بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں__کُھل جاؤں کیا
عاجزی، منت، خوشامد، التجا
اورمیں کیا کیا کروں__مرجاؤں کیا؟؟
🔥 ایلیا✌
وہ ہی خواب معتبر تھے
جوخیال تک نہ پہنچے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچہ سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے____ 💔🔥🥀
جو #شخص آپکو #نظر انداز #کر رہا ہوتا #ہے🖤
#دراصل وہی #آپکو سب #سے زیادہ #محسوس بھی #کر رہا
ہوتا #ہے💕
بہت لفظ ہیں
لکھنا بھی آتا ہے
لیکن رہنے دو
اب تمہیں منسوب کرنے کے لیے...
میرے حرف بھی ختم
میرے لفظ بھی ختم
گویا داستان ختم..🙂💔
اور پھر یوں ہوا کی مجھے اس شخص پر صبر آگیا
کیسے آیا نہیں معلوم ، پر آگیا ، اب میں اسے سوچ سوچ کے روتی نہیں ہوں ، اسکی باتیں یاد نہیں آتی مجھے ، اسکے میسیجز کا انتظار بھی نہیں ، اسکی آواز بھی بھول گئ ہے ، اسکا نمبر کس نام سے سیو ہے یے بھی نہیں یاد ، اس کو کون کونسے نام دیے تھے یہ بھی نہیں یاد ، آخری بار بات کب ہوئی یے بھی نہیں ، کچھ بھی نہیں ، دیکھو مجھے صبر آگیا ، مجھے تمھاری مسکراہٹ کاٹ رہی ہے ، وحشت ہو رہی ہے تمہارے مسکرانے سے ، ایسا نہ کرو خدا کے لیے ، ارے فکر نہ کرو تمہیں بھی مجھ پر صبر آجاے گا ، چلو مسکراؤ 😊
#
ﺟﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ..,
ﺟﺎ ﮐِﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ
ﭨﮩﺮﮮ..😐
ہم اختتام سے ہی اکثر آغاز کرتے ہیں ہم نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتے ہیں💯🌚
میں پشیماں ہوں تجھ سے زندگی ،
میں نے تجھے کیسے کیسے لوگوں کی نذر کردیا!💔
کوئ تعویز، کوئ آیت، کوئ جادو؟
مجھے عمر بھر اس کے ساتھ رہنا ہے❣
مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے🙂
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے🖤
____میرے ذوق میں لفظوں کا قحط نہیں پڑا__
____میرے ذہن پہ _____سوار وہ بچھڑا ہوا شخص ہے ___!!🔥🔥💔💔
#💕🔥
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی،
مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں۔🥀🖤🔥
مرشد سائیاں کیا بتلاؤں دل سے سوگ نہیں جاتا
اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا!😑😶
وہ ہر روز ضبط کی رسی کو مضبوطی سے تھامے سوجایا کرتی تھی،وہ جانتی تھی کہ وقت دور لے کر جارہا ہے اُسے، وہ جانتی تھی لوگ اُکتا رہے ہیں اُس سے، وہ لوگوں کے تلخ رویوں کے باوجود بھی کبھی پتھر نا ہو پائی تھی، ہر جگہ سے بکھری تھی، ہر جگہ سے بے حال ٹوٹ کر کرچی کرچی ہوچکی تھی، لیکن امید کا کوئی چراغ جلتا تھا روح میں، اللّٰہ کے کُن کی طاقت کہیں سے سما جاتی تھی، وہ آزمائشوں میں شکر کے کلمات کہتی تھی، بدلے میں اُسکا رب کہیں سے اُسکی روح میں ہمت ڈال دیتا تھا-❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain