Damadam.pk
PunjaBi____kuri's posts | Damadam

PunjaBi____kuri's posts:

PunjaBi____kuri
 

سفر جس کا نہ منزل ہو__ تھکن ہی جس کا حاصل ہو
مسافر تھک کے بلاخر وہ رستے چھوڑ دیتے ہیں
سکوں برباد ہوتا ہے
یہ دل ناشاد ہوتا ہے
بظاہر کچھ نہیں کہتے__خاموشی سے، سلیقے سے
بکھر کر ٹوٹ جاتے ہیں

PunjaBi____kuri
 

مراسم لاکھ گہرے ہوں دلوں کے دلوں سے پھر بھی
جب ملے نہ انکو وہ چاہت
کہ جس کے خواب دیکھے ہوں
تو ایسے میں پھر اہل دل__وفور غم سے گھبرا کر
دلوں پر چوٹ سی کھاکر__مراسم توڑدیتے ہیں

PunjaBi____kuri
 

لوگوں کا کام ہے باتیں کرنا۔۔۔
ہماری عزت لوگوں کی زبانوں کے ساتھ نہیں بندھی۔۔۔۔
کے وہ زبان کھولیں گے تو ہماری عزت گر جائے گی۔۔
انسان کی عزت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ وہ نہ چاہے تو ہمیں کوئی رسوا نہیں کرسکتا۔۔۔

PunjaBi____kuri
 

وہ اسمان سر پر اٹھائے رکھنے والی
خاموش رہنے لگی ہے اب😕💔

PunjaBi____kuri
 

تعلق فریب ہیں آپ غیر ہی اچھے ہیں💥

PunjaBi____kuri
 

وہ شخص جب میری نظروں سے گرا تھا نا
ہائے اس وقت کی تکلیف فقط میں جانتی ہوں 🔥

PunjaBi____kuri
 

مجھے اہم ہونے کا وہم نہیں
میں فضول ہوں __ منفرد سی 🌚💯

PunjaBi____kuri
 

پھر یقین کی بساط پر
ہم اعتماد سے ہارے...!

PunjaBi____kuri
 

آنسو سے بھیگی مسکراہٹیں
عجیب مگر درد ناک ہوتی ہیں

PunjaBi____kuri
 

اگر کمپنی والوں کو آپکے کرتوتوں کا پتہ چل جاۓ تو "معزز صارف" لکھنا بند کردیں😏😎

PunjaBi____kuri
 

Me as a Mother:
"Beta suno, abi aap k Papa ayen gy to zid krna aj #Pizza khana hai."🙊😝😂

PunjaBi____kuri
 

لائف بوئے اور سیف گارڈ کے اشتہار میں %99 جراثیم مرنے کے بعد
جو ایک جراثیم ہمیشہ زندہ رہ جاتا ہے وہ تم ہو...!!! 😆🙊😂🤣

PunjaBi____kuri
 

جا بد دعا نہیں دیتے تجھے 🔥✌
جا کسی دل میں اب تو بھی نہ ٹھرے 😢 💔🔥

PunjaBi____kuri
 

میں چاہتی ہوں جب میں نہ رہوں تو سب سے زیادہ میری کمی کو محسوس کرنے والا شخص تم ہو "
مجھے لگتا ہے، زندگی ختم ہونے والی ہے ، میرے ساتھ باتیں کرو ، میرے ساتھ مسکراؤ، میرے ساتھ ہنسو ، میرے ساتھ رو لو، تمھاری موجودگی میں تمھاری موجودگی کے مختصر لمحات میں چاہ کے بھی طویل نہیں کر پاتی!!!
مجھے میرے آس پاس تمھاری موجودگی آکسیجن کی طرح ضروری ہے، اگر یہ نہ رہی تو میں بھی نہیں رہوں گی، اور اگر میں نہ رہی تو تم بھی نہیں رہو گے؛!؛
مگر میں چاہتی ہوں تم رہو ، میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی !!!

PunjaBi____kuri
 

میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں
میں چڑیل بن کے تمہاری ہونے والی دلہن کو چمڑنا چاہتی ہوں?
😜😝😂🤣😆😂

PunjaBi____kuri
 

🌹🌹😘اور میں اسے سفید شلوار قمیض میں آستینیں چڑھائے جمعہ پڑھنے جاتے دیکھنا چاہتی ہوں....🤗😍❤

PunjaBi____kuri
 

سنو.m5
مجھے اپنی ہر وہ پوسٹ عزیز ہے😍❤️
جس پر تمھارا کمنٹ ہوتا ہے۔۔😍❤️

PunjaBi____kuri
 

ہم نے بھی دور کسی شہر میں بستے ہوئے
ہنستے ہوئے اک شخص کو چاہا ہے بہت💕

PunjaBi____kuri
 

کاش!
میں کسی خوبصورت لمحے کی طرح
اُسے بھی
اپنے پاس محفوظ کر سکتی❤

PunjaBi____kuri
 

میں ناراض نہیں ہوں
ہو ہی نہیں سکتى
بس دل خاموش ہو گیا ہے بہت
سناٹا سا پھیل گیا اندر تک
نہ غصہ کرنے کا دل ہے نہ شکوے کی تمنا اور نہ ہی کسی چیز کی ضد
اور نہ ہی کوئی شکایت
اور ہو بھی کیوں
جب میں نے وہ حق ہی چھوڑ دیا جو میں تم پر اپنا سمجھتی تھی...
For someone
💔