ممکن تو نہیں مگر بھی چاہوں گی
تمہیں جو چاہتے ہیں انہیں کبھی تم راس نہ آؤ ☺💔
اِحساس و مُُروَّت کے ہاتھوں رَوندے ہُوۓ ہَم🙂🙂
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ، چَلو خَیر!😶😶
جھوٹ چہرے پہ سجانا نہیں آیا مجھ کو
زندگی... ! تجھ کو بِتانا نہیں آیا۔۔ مجھ کو
رہ کہ دنیا میں بھی سیکھی نہیں دنیا داری
کر کے احسان جتانا نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو
ایک ہی شخص کی خواہش میں رہا سرگرداں
دربدر___ خاک اڑانا نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو
کچھ تو یہ دل بھی ہے تنہائی پسند اور اس پر
عمر بھر___ دوست بنانا نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو
تُو سمجھتا ہے کہ میں ترکِ تعلق پہ ہوں خوش
روٹھنے والے.... !! منانا نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو🔥
دل مضطر مجھے اک بات بتا سکتا ہے۔۔۔!!
تو کسی طور مجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے۔۔۔؟؟
تو مرے ساتھ تو ہے پھر بھی مرے ساتھ نہیں،،
اس سے بڑھ کر بھی مجھے کوئی ستا سکتا ہے۔۔۔؟؟
مجھے معلوم ہے ملنا نہیں ممکن لیکن ؛
تو کسی رات مرے خواب میں آ سکتا ہے۔۔۔!!
تھکن تو ہو گی ۔۔!!
جب تُم اُسے قبول نہیں کر رہے جس کا رُخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اُس کے پیچھے رہے ہو جس کی پُشت تمہاری طرف ہے۔
یاد رکھو ! کہ جو تُمہاری طرف آتا ہے وہ درحقیقت بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تُم سے دور جاتا ہے وہ تم سے ہٹایا گیا ہوتا ہے، بس تُم اس کو قبول نہیں کر پاتے ۔🥀🔥
میں چاہتی ہوں جب میں نہ رہوں تو سب سے زیادہ میری کمی کو محسوس کرنے والا شخص تم ہو "
مجھے لگتا ہے، زندگی ختم ہونے والی ہے ، میرے ساتھ باتیں کرو ، میرے ساتھ مسکراؤ، میرے ساتھ ہنسو ، میرے ساتھ رو لو، تمھاری موجودگی میں تمھاری موجودگی کے مختصر لمحات میں چاہ کے بھی طویل نہیں کر پاتی!!!
مجھے میرے آس پاس تمھاری موجودگی آکسیجن کی طرح ضروری ہے، اگر یہ نہ رہی تو میں بھی نہیں رہوں گی، اور اگر میں نہ رہی تو تم بھی نہیں رہو گے؛!؛
مگر میں چاہتی ہوں تم رہو ، میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی !!!
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں!!؛
کیا میرے بعد تمھیں یہ دکھ پریشان کر پائے گا؟؟
کہ میں تمھارے ساتھ جینا چاہتی تھی 🥀🖤
وہ جو ذکر ہجر سے لرزاں تھا
کیا میرے بعد مر گیا ہوگا
🔥💔🥀😕
🔹ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا۔ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔۔لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
🔹جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی۔۔مالک نے دلچسپ جواب دیا:کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔
🔹اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ نے صحیح راستہ انتخاب کیا ہے تو اس کو جاری رکھیں۔دوسرے آپ کے بارے میں کیا کہتے ہیں یہ اہم نہیں ہے۔ضروری نہیں ہے کہ اپنے آپ کو ثابت کرو👌🏻
خط کے ٹکڑے لوٹا کر آپ ازالہ مت کیجیے
کیا آپ وہ سکھ لوٹا سکتے ہیں؟ جو آپ پے وارے ہیں
ع "عشق" جنہاں نوں لگ جاندا
سک جاندے نے وانگوں کانیاں دے
لوگ مان توڑیں کوئی بات نہیں لیکن جب آپ کسی کو اپنا سمجھ لو اور پھر وہیں سے ہی آپ کا مان ٹوٹے تو بہت تکلیف ہوتی ہے، کوئی دل دکھا دے برداشت ہو جاتا ہے پر زخم کا باعث ہی وه بنے جسے مرہم سمجھا ہو تو دل ٹوٹ جاتا ہے،لوگ اہمیت نہ دیں مسلئہ نہیں لیکن جب آپ کی قدر کسی اپنے کو نہ ہو تو انسان اپنی ہی نظروں سے گر جاتا ہے،
سچ کہتے ہیں...
لوگ اتنی تکلیف نہیں دیتے،،،توقعات تکلیف دیتی ہیں، لہجے تکلیف دیتے ہیں،باتیں دیتی ہیں تکلیف...اور اس حد تک کہ وه مان پھر مان نہیں رہتا___!!!
#Sid💕
اور اک شخص کی خاطر میں نے بے وقوفیوں کی حد کردی...!
#sid💕
لوگ مان توڑیں کوئی بات نہیں لیکن جب آپ کسی کو اپنا سمجھ لو اور پھر وہیں سے ہی آپ کا مان ٹوٹے تو بہت تکلیف ہوتی ہے، کوئی دل دکھا دے برداشت ہو جاتا ہے پر زخم کا باعث ہی وه بنے جسے مرہم سمجھا ہو تو دل ٹوٹ جاتا ہے،لوگ اہمیت نہ دیں مسلئہ نہیں لیکن جب آپ کی قدر کسی اپنے کو نہ ہو تو انسان اپنی ہی نظروں سے گر جاتا ہے،
سچ کہتے ہیں...
لوگ اتنی تکلیف نہیں دیتے،،،توقعات تکلیف دیتی ہیں، لہجے تکلیف دیتے ہیں،باتیں دیتی ہیں تکلیف...اور اس حد تک کہ وه مان پھر مان نہیں رہتا___!!!
#sid💕
اس قدر دنیا کے دکھ اے خوبصورت زندگی
جس طرح تتلی کوئی مکڑی کے جالوں میںرہے
🥀
آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر🖤🔥
کھو گئے انداز بھی،آواز بھی،الفاظ بھی🥀🍂
میری بربادیاں درست مگر
تو بتا تجھے سکون حاصل ہوا💔🔥
D.d ko vakh k haSsas nikal raha ha😆😂🤣🤣😂😆😂
Kinnnnaaa ganndaaaa lag raha as haaa d.d🤭😆😆😆😆😂😂😂🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain