> *🦋❤🩹⃤❛⤹⌯꯭➥꯭͓🦋⃟❤🔥🤍𝆺꯭𝅥͓⎯꯭̽⎯꯭͕*
*وہ منزلیں بھی کھو گئیں*🫠🌊
*وہ راستے بھی کھو گئے...🌈❤🩹*
*جو آشنا سے لوگ تھے🌼🔐*
*وہ اجنبی سے ہو گئے...*🪞🔮
*نہ چاند تھا نہ چاندنی🌝✨*
*عجیب تھی وہ زندگی..🍃🪻*
*چراغ تھے کہ بُجھ گئے🪔🙌🏻*
*نصیب تھے کہ سو گئے🪅🎀*
*یہ پوچھتے ہیں راستے☠️🫶🏻*
*رُکے ہو کس کے واسطے🤌🏻💘*
*چلو تم بھی اب چلو🎊🪄*
*وہ مہربان بھی کھو گئے💎🌚*
plz set the category
*_محبت کسی خوبصورت چہرے سے نہیں ہوتی_*❤️🥰
_*بلکہ وہ چہرہ خوبصورت ہو جاتا ہے جس سے محبت ہوتی ہے*_🌷💔
💙🥀✨🥹💔🩹
*پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو...!*
*جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں*❤️🩹
*"احباب کو رہی میرے عیبوں کی جستجو،*
*میں پُرخلوص بن کر اُن کے ہنر تولتا رہا..."*🖤✨
*درویش خانہ*
پسندیدہ شخص والدین کی طرح ہوتا ہے
بچھڑ جائے، تو انسان یتیم ہو جاتا ہے
*Tag your favorite person*🥹🖤
*خواب ہی رہا کہ تیرے ہاتھ پکڑ کر ڈالوں گا*
*سوکھ گئے گجرے تیری کلائی کے انتظار میں* 🍂
*ماں باپ کے علاوہ اگر رشتوں میں وفا ہوتی تو❤🩹🙂*
*"تو حضرت یوسف نہ بکتے مصر کے بازاروں میں ____💔🥲*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain