*بیٹیوں کو کم عمری میں ہی ذہن نشین کروائیں کہ نماز نہ پڑھنے سے پردہ نہ کرنے سے ، بے باک باتیں کرنے سے ، اور نظر کی حفاظت نہ کرنے سے* `چہرے کا نور اور معصومیت چلی جاتی ہے` *پھر چاہے ہلکے رنگ کے لینز پنک بلش لگائیں، گولڈن بال کروائیں ! کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ روپ تو حیا سے آتا ہے*🥀🌒🌸 *ہاں بلکل* ❤️ *جی نہیں*👍