❤(。◕‿◕。)❤💝 نفرتوں کے شہر میں چلاکیوں کے ڈیرے ہیں 💝
🔥🔥 مرشد 🔥🔥
💯یہاں وہ لوگ رہتے ہیں 💯
جو تیرے منہ پہ تیرے اور 💯
💯 میرے منہ پہ میرے_____❤🌏🦋
@everyone
کتابِ ظرف محبت پہ ہاتھ رکھ کے کہتا ہوں 🥀
سوال جان کا آیا توجان بھی وار جائیں گے♥️🔥
کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے🎀🥀
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"