*سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے*
*سوائے وقت عزت اور محبت کے۔۔۔🍁😍🙂*
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
جب اعتبار اٹھ جاۓ..🙂💔
تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀
پہلے ہوتی تھیں دیر تک باتیں🤫🥀
اب بس عادتاً دیر سے سوتا ہوں 🖤🖤
#___ 💔😔💔
!سنو!
کیسے پڑھتے ہیں ان کا________جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے😢😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون💔
*میں نے ہر وہ زوق ختم کر دیا جس وجہ سے تجھے میرے سے لگاؤ تھا🖤😇*
یہ پیار, محبت, عشق سب دھوکا ہے..💔🙂
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے💔🙂🙆😂
یہ پیار, محبت, عشق سب دھوکا ہے..💔🙂
میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے💔🙂🙆😂
محبّت چہرے نہیں دیکھتی ,محبّت تو"
چاہت, احترام, اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے ✨
😭😭
" اور پھر کبھی کبھی جعلی مُسکراہٹ اپنے دُکھ کی وضاحت کرنے سے بہتر لگتی ہے! ۔ " 💔🙂
دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی
تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے ۔
__🍁🖤
الٹ جواب ملا میرے مان کا مجھ کو
مجھے لگا تھا مرا احترام بنتا ہـے
مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے😡🔥🥀•♡😊*
good morning
مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے😡🔥🥀•♡😊*
زندگی ایک پل میں نہیں بنتی زندگی پل پل بنانی پڑتی ہے . ♥️🙂.
خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر ۔..🌚
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے ۔۔۔!!😳
کہیں تو کچھ نہ کہنا پڑے ، نہ لکھنا پڑے
کہیں تو درد سمجھے کوئی ، آنکھیں پڑھ لے کوئی...🖤
کسی نے مفت میں پا لیا اُسے 💯
۔۔۔
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا 🖤
۔۔۔
اور وہ بھی کسی اور کا ہوکر كہتا ہے تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا
آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا... نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے
موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀
زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!💯🔥🌚💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain