Damadam.pk
Punjabi-Munda786's posts | Damadam

Punjabi-Munda786's posts:

Punjabi-Munda786
 

😍محبّت کے شجر سے ہم کبھی لٹکے کبھی جھولے💕
💔مگر جو ساتھ تیرے تھے کبھی وہ وقت نہ بھولے❣
💔

Punjabi-Munda786
 

اور پھر میں نے رو کر فریاد کی
مولا!! اُسے میرے دل سے اُتار دے💔

Punjabi-Munda786
 

میں جب مر جاوں تو میری قبر پر
لکھنا موت بہتر ہے محبت سے

Punjabi-Munda786
 

بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥
ہم نے بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں!!!🔥

Punjabi-Munda786
 

تم کو بھلانا ہوتا تو کب کا بھلادیتے
تم روح محبت ہو کوئی تماشہ تو نہیں ❤️🥀

Punjabi-Munda786
 

*محبت مختصر بھی ہو تو* 🥀
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے*💔🙂
*_

Punjabi-Munda786
 

انجام نے دُکھ دِیا ورنہ_👀
یادیں تو بُہت پیاری تھیں_🙃🥀♥❤

Punjabi-Munda786
 

#*تم دنیا کے راستے سے آۓ"""""
##""""""
ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا ♥️"""""

Punjabi-Munda786
 

چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
❣️
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے

Punjabi-Munda786
 

چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
❣️
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے

Punjabi-Munda786
 

ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گئے💔
کسی کو لگ نا جائےاسی لئیے سب سے دور ہو گئے💔

Punjabi-Munda786
 

نفرت لاکھ سهی اس کو میری ذات سے لیکن...!!💞
میرے ذکر پر اس کا دل دھڑکتا تو هو گا...!

Punjabi-Munda786
 

نفرت لاکھ سهی اس کو میری ذات سے لیکن...!!💞
میرے ذکر پر اس کا دل دھڑکتا تو هو گا...!

Punjabi-Munda786
 

لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂

Punjabi-Munda786
 

میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر_____سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️

Punjabi-Munda786
 

یارمن!!!♥️
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے!!💖
یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع!!!❤

Punjabi-Munda786
 

*محبت کا المیہ یہی ہے کہ یہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے 🖤🙂🥀*

Punjabi-Munda786
 

یہ اذیت بلائے جاں ہے کہ جاناں تُم نہیں ہو ،🔥
اس سے بڑھ کر عذاب یہ ہے، 😐
*کہ محبت مر گئی کب سے ..؟💔*

Punjabi-Munda786
 

نہ جانے وہ دن کب آئے گا 😏 جب کسی کو میری ہی شاعری پڑھتے پڑھتے مجھ سے پیار ہو جائے گا🙈😛 👑🥀 *❤️W*🌹 ❀━┅┉┈* _*💢,

Punjabi-Munda786
 

👑🥀🥰
سنو میرے دل میں تمہارے علاوہ
صرف دھڑکنوں کی جگہ ہے🥰🤍🥀