رخصت نہ مانگ ورنہ تجھے روک لیں گے ھم
یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے خبر بھی نہ ھو
تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!
❤مانا کہ تیرے حسن کے چرچے بهی بہت ہیں ❤👉
. . . . . . .
❤مگر ہم بهی وہ پهول ہیں جو ہر باغ میں نہیں ملتے🔥🔥
💫💏💫
یہ خبر تجھ کو کبھی چین نہ لینے دے گی
تیرے بیمار شفا یاب ہوئے پھرتے ہیں
💖ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
💖💞❤💔
💘ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ💞 _____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ💖💕
میری ساری خوشیوں کے لئے😍
تیرا میرے ساتھ ہونا ضروری ہے💓
میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا
سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے
ہـم کـو آتا اگـر شــرمندہ و رُســـّوا کــرنا
آپ کو تو ہم ، کہیں کا بھی نہ رہنے دیتے🤔😈
♥️✨🍒
ہر شخص نے ہمیں پركها ایسے..🍂
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے..🙃🖤
مت پڑھا کرو اتنے غور سے میری تحریروں کو کچھ یاد رہ گیا، تو مجھے بھول نہیں پاؤ گی💔🥀
*`° سوال یہ ہے کہ اگر ایک مزاق بار بار ہنسا نہیں سکتا،*
*° تو ایک دکھ بار بار رلاتا کیوں ہے ۔💔😓'*
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
*جھوٹ بول کر اپنی عزت کم نہ کر 🥀*
*عزت دوسروں کے دلوں میں بہت مشکل سے بنتی ہیں 🙃*
ہمت کر صبر کر بکھر کر بھی نکھر جاۓ گا
یقین کر، شکر کر، وقت ہی ہے، گزر جائے گا .
🌸
فَاصبِر عَلَی مَا یَقُولُون-
یہ لوگ جو باتیں کرتے ہیں تم اِن پر صبر کرو-
(اَلقرآن)❣️
پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔
💯🥀
*میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا!!!!💔*
*شکر صد شکر____ہراذیت سے نجات مبارک!!!*🙂💔
*
*میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا!!!!💔*
*شکر صد شکر____ہراذیت سے نجات مبارک!!!*🙂💔
*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain