اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں 🖤
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے 💔
جب تعلق کمزور پڑ جائیں تو💔
کچھ باتوں کا جواب نہیں ملتا🤐
میری تباہیوں میں تیرا ہی ہاتھ ہے
اور میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر خراب ہے😞💔
تم سمجھتے ہو چائے پلا کر منا لو گے مجھے
ہاں! تم کوشش کرو ایسا ہو بھی سکتا ہے ❤😌
😁مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے
😭رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں
🙃😞💔
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے 💔💔
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے🤢
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...😢
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...💔
#🔥🔥
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے.......🖤
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے.......💔
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
😢😔💔💔💯💯
*میں تیرا معاملہ خدا پر نہیں چھوڑ سکتا ۔۔۔۔🥀🥀*
+
+
*وہ رحیم ہے ، کہیں تجھے معاف نہ کر دے*
🔥🔥💔💯💞
#ھم_ہنس_کے_چھپا_لیتے_ھیں_غم_اپنا۔...
{💔💔}
#لوگ_ہمیں_دیکھ_کر_ہم_جیسا_بننے_کی_دعا_کرتے ہیں___!!
صرف تمہیں بھولنے کے لیے اتنے سہارے ڈھونڈے۔۔۔۔۔۔
کھوکھلے قہقہے ،آنسو ،تنہائی ، محفلیں ،شاعری۔۔۔۔۔💔😢😞
🥰🥰🥰تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔ کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔😢
جو تیرے سارے خط جلا کر پکائی تھی
ہائےاس میٹھی چائے کے کیا کہنے 🤭
یہ کسی خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ کہاں ممکن ہے
جنہں ایک دوسرے کی تھی ضرورت...!!!!
وہ سب ایک دوسرے کے ہو گئے...!!!
کسی کا جسم نیلا پڑ گیا...!!!
کسی کے ہاتھ پیلے ہو گئے...!!!🙂🖤
ایک دن آئے گا ہم دونوں بِچھڑ جائیں گے
اس اُداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں ھے۔
🖤بڑی ہمت دی اس کی جدائی نے مجھے_____🖤
اب نہ کسی کو کھونے کا ڈر، نہ کسی کو پانے کی چاہت🖤
🖤💔🍂
اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود
اک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اس قدر..🖤
"𓆩🌷💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain