ایک تو یہ غم کہ مجھے تجھ سے بچھڑ جانا ہے
اس پہ یہ دکھ کہ تیرے بعد بھی جینا ہے مجھے
غموں کو ابال کر نفرت کو نچوڑ کر
آؤ مل کے چائے پیتے ہیں دنیا کو چھوڑ کر
بہت سے الفاظ ہیں مُجھ میں خوبصورت لیکِن
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں 🖤
تمھارے بنا یہ دھڑکنا ہی نہیں چاہتا....
یقین مانو کچھ پاگل سا ہے یہ دل میرا....
ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی
کبھی ایسا ہوا ہے!! رات کو اکیلے لیٹ کہ اپنی گزری
ہوئی زندگی کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور
انکھوں میں انسو آ گئے ہوں؟🖤🥲💔
سارے کھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ
اس لیے کوئی زیادہ نہیں رُکتا ہے۔یہاں
لوگ کہتے ہیں،،مرے دل پہ ترا سایہ ہے❤
یہی ہے ذوقِ عبادت کی انتہا ساغرؔ
غمِ حیات کے ماروں کا احترام کرو
بانسری کے سبھی سُروں میں وہ سرور کہاں
جو چائے کی سُرررررر سُررررررر میں ہے..🙃🥀
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ایک دیوانہ مسافر ہے مری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے چل پڑتا ہے
اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
میرا سایہ بھی بہتر نہیں تمہارے حق میں۔۔
میری چھاؤں میں بھی آنا تو استخارہ کرنا🖤
جانے والوں سے مُجھے یار گِلا کوئی نہیں
لوگ اچھے تھے سَبھی ہاتھ، چُھڑانے والے !💔😢
تم اور چائے میں سے 💕
اگر کسی ایک کو چننا ہو 🙃
تو میں تمہیں چن لوں گا 🥰
کیونکہ تم چائے اچھی بناتی ہو ☕
: _____جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو.
مرشد
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ..!!
: _____جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو.
مرشد
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ..!!
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﮮ چائے پلائے, ﺩﺭﺩِ ﺳﺮ ﭼﻼﺟﺎﺋﮯ
ﻃﺒﯿﺐ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ, ﺗﻮ ﮔﮭﺮﭼﻼﺟﺎﺋﮯ🔥🖤
#اپنی دنیا میں ہی رہنا ہے 🖤
#پھر چاہے لوگ غرور سمجھے یا مغرور🔥👑💫
دو روپے کی تالیاں👏👏 ان لوگوں کے لیے
جو کالا ہونے کے ڈر سے چاۓ☕ نہیں پیتے☕
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم..
مل جاۓ وفادار تو ایک شخص بہت ہے...❤️
#___اے_دل___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain