سنو!
خالی محبت سے بات نہیں بنے گی
تم کو چائے بھی بنا کر پلانی پڑے گی-"💕🥀
😓😥سوچا تھا ہر موڑ پہ یاد کریں گے آ پ کو
لیکن
پورا راستہ سیدھا تھا موڑ آیا ہی نہیں
🤭
😁😁😁😁😁😭
🤟تصویر لینا بھی ضروری ہے!!🔥
☺️آئینہ گزرے ہوئے لمحمات نہیں دکھاتا!!📸💯💔💔💔
خدا سے اس لیے بولا "بہت اکیلا ہوں"
بہت اکیلے کا مطلب خدا ہی جانتا ہے
"جن سے تم محبت کرتے ہو ان کے ساتھ نیکی کرو"
موت کے بعد کی حسرت ناقابل برداشت ہوتی ہے"🖤
باندھ رکھا ہے جو زہن میں سوال_
اس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے_؟
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو
مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے❤
محبت ۔۔۔۔وہ واحد پھول ہے
جو موسموں کی مدد کے بغیر اگتا اور کھلتا ہے۔
اتنے ٹھنڈے موسم میں آو مل کے جیتے ہیں
چھوڑوں سارے کاموں کو آو چائے پیتے ہیں 💞
ہم فقیروں کی طبیعت بھی غنی ہوتی ہے...!!!!✨
بیٹھ جاتے ہیں ،جہاں چائے بنی ہوتی ہے....!!❤️
انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے 💕🥰
مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یہ ہمیں گوارہ نہیں 🙂🥰❤️
تم نے کوشش ہی نہیں کی کبھی منانے کی...
❣️
ورنہ چاۓ کا کپ اتنا مہنگا تو نہ تھا 🍁🙄🙄😒
کبھی بارش کے موسم میں یاد آجاؤں تو .....
میرے نام کی ___ چاۓ بنا کے پی لیا کرنا ....
؛؛ یہ جو غُربت میں اُداسی کا سَبَب ھے مت پُوچھ ۔
. مُجھ سے چھوٹا بھی مُجھے چار سُنا لیتا ھے ۔!!💔
میرے زہن سے ماضی کو مٹا دے یا رب
کمبخت نے میرا حال تباہ کر رکھا ہے.
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے 💕🌹
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا🌹💕
࿐❥*•••💕
تو بھی نہ مل سکا ہمیں ، عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا ، خود سے بڑے گلے رہے
تجھ کو جانے کی اجازت ہے، مگر تیرے سوا
مسکرانے کا مرے پاس سبب کوئی نہیں....!
قید مسلک کی نہیں ، شرط عقیدے کی نہیں❤
جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے۔❤
یہ سرد موسم جب بھی مجھے
اُداس کرتا ہے
تو پھر چائے کا کپ عام وقت کو
خاص کرتا ہے
خُلوص و مُحبت اور چاہت سے بنتی ہے
جب چائے
جانے کہاں کہاں کی حقیقتوں سے
رُوشناس کرتا ہے
یہ چائے کا ایک کپ کبھی کبھی
بہت ہی کمال کرتا ہے ❤️
تو بولیا کر
تو لڑیا کر
پر چُھپایا نہ کر
مینوں ہر گل منظور تیری
بس تو رویا نہ کر 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain