وہ جو تعویذ لے آتے ہیں نہ محبوب قدموں میں۔۔۔۔
اُن تعویذوں سا اثر رکھتی ہے چائے ہماری
اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے
*منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو اخلاق نہیں ، بلکہ فن کہتے ہیں*
بے درد زمانہ کیا جانے کیا درد کی شدت ہوتی ہے
دل دے کے مجھے معلوم ہوا کیا چیز محبت ہوتی ہے
بے درد زمانہ کیا جانے کیا درد کی شدت ہوتی ہے
دل دے کے مجھے معلوم ہوا کیا چیز محبت ہوتی ہے
حدودِ یار سے باہر نکل کہ دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر نا کوئی رقیب لگتا ہے
اور یہ دوستی یہ چاہتیں یہ مراسم یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے
ساری عُمر کرکے برباد عشق کی لذت چکھ لی
اس نے بھی بُرقعہ پہن لیا ، ھم نے بھی داڑھی رکھ لی
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا💔❤️🔥
اُسے بھی اب کوئی پرواہ نہیں ہماری
بغیر اُس کے ہمارا بھی کام چلتا ہے
اس واسطے تنہائی بھی پُر لطف ہے میری
فرصت ہے تیری یاد ہے اور چاےُ ،،
اسے بتاؤ وہ مجھ سے______بچھڑ نہیں پایا
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتا ہوں..🍁🖤
زندگی یُوں تھی کہ جینے کا بہانہ تُو تھا
ہم فقط زیبِ حکایت تھے، فسانہ تُو تھا
ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں، وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا
ملاوٹ تھی تیرے عشق میں عطر اور شراب کی....🙈
🥀کبهی مہک جاتا هوں کبهی بہک جاتا هوں..
اور ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں
جب دنیا ہمیں رد کر چکی ھوتی ھے 💯😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain