Damadam.pk
PyArY_143's posts | Damadam

PyArY_143's posts:

PyArY_143
 

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رلا ہی دیتی ہیں...🍂💔🍂

PyArY_143
 

خود اسکے مراسم تو زمانے سے ہیں...
لیکن...
ہم کو وہ کسی اور کا ہونے نہیں دیتا...
🍂💔🍂

PyArY_143
 

خود اسکے مراسم تو زمانے سے ہیں...
لیکن...
ہم کو وہ کسی اور کا ہونے نہیں دیتا...
🍂💔🍂