Damadam.pk
PyArY_143's posts | Damadam

PyArY_143's posts:

PyArY_143
 

اس نے پوچھا بھی تو ہجرت کا طریقہ پوچھا
اس نے چاہی بھی تو جانے کی اجازت چاہی
🍂💔🍂

PyArY_143
 

اُس کے لفظوں کے مقابل مَیں بھلا کیا کہتا
میں نے حیران ہی رہنے میں سہولت جانی۔
🍂💔🍂

PyArY_143
 

اُس نے پہنا ہے بڑی چاھ سے اک سُرخ عقیق..
اِس طرح ہوتا ہے بھلا...! پتھر کو گوارا پتھر...!!!!!
🍂💔🍂

PyArY_143
 

وہ اک عارضی سا تعلق
روح کی دھجیاں اڑا گیا
🍂💔🍂

PyArY_143
 

ہم خواب دیکھتے ہیں بے تحاشہ بے انتہاء لیکن تقدیر ہمیں
ایسی جگہ لا کھڑا کر دیتی ہے جہاں خوابوں کی کوئی حیثیت نہیں رہتی وہاں صرف ہماری ذات رہ جاتی ہے اور ہمارے خوابوں کی جگہ "سمجھوتے" لے لیتے ہیں۔۔۔۔
🍂💔🍂

PyArY_143
 

یہ کس کے لمس کی بارش میں رنگ رنگ ہوں میں
یہ کون مجھ میں گزرتا ہے آب و تاب کے ساتھ
🍂💔🍂

PyArY_143
 

معاشرے سے
"چھپ" کر
"عورت سے ہمدردی" کرنے والا "مرد" کبھی "ہمدرد" نہیں ہوتا!!!
🍂💔🍂

PyArY_143
 

اسکی کوئی خیر خبر ہے تو سناو یارو؛؛
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
🍂💔🍂

PyArY_143
 

تھی کبھی عشق میں وفا لازم
اب یہ مضمون اختیاری ہے
🍂💔🍂

PyArY_143
 

میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر....
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں..!!!
🍂💔🍂

PyArY_143
 

-" باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پہ ختم،
جب نبھانے کی باری آئی تو مجبور نکلے..!!
🍂💔🍂

PyArY_143
 

آج پھر بھیگیں گے بارش میں تیرے خواب
آج پھر شہر کا موسم__خراب لگتا ہے
🍂💔🍂

PyArY_143
 

کس کو اُلفت ہے ویرانوں سے
کون خریدے گا آنکھیں میری !!!
🍂💔🍂

PyArY_143
 

· میں تیز بارش کے ساتھ مل کر بہت سا رونے کا سوچتی ہوں
زمین سیراب کر کے مٹی میں درد بونے کا سوچتی ہوں!!!!
🍂💔🍂

PyArY_143
 

کچــھ لـوگــوں میــں اپنـی طــرف کھیــنچ لانــے کـی طــاقتـــ ہـوتـی ہے مــگر اپنــائے رکھنـے کـی قــوت نہیــں .
🍂💔🍂

PyArY_143
 

مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے
کب میں کہتی ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے 🍂💔🍂

PyArY_143
 

بے وفائی کی ھر کہانی کا
سلسلہ تم سےجا کےملتا ھے
🍂💔🍂

PyArY_143
 

ڈھلتی ھوئی اِک شام کا منظر ھوں مٙیں
میرے بعد نئی صبح میسّر تُمہیں ہو گی۔
🍂💔🍂

PyArY_143
 

میں جو دِلکش ہوں فقط حُسن نظر ہے تیرا
تیری تنقید ابھی اور بھی نِکھارے گی مجھے
🍂💔🍂

PyArY_143
 

بچھڑ گئے ہو تو ، لوحِ دِل سے مجھے
کچھ اِس طرح سے مِٹانا ، کمَال کر دینا..
🍂💔🍂