اس بار تھکن جسم نہیں روح پہ اتری
اس بار میں سوؤں تو جگائے نہیں کوئی
🍂💔🍂
بعض دفعہ لوگوں کو
ہم سے محبت نہیں ہوتی
اُنہیں صرف اِس احساس سے محبت ہوتی ہے کہ
کوئی اُن کی پرستش پر معمور ہے
🍂💔🍂
قاصد نہ جا وہاں کہ محبوب ہیں برہم
خط کے جواب میں تیرا سر ہی آئے گا......!!!
🍂💔🍂
اے محبت کے کل جہاں میرے
تیری آنکھوں میں میری دنیا ہے ۔۔
🍂💔🍂
اْسے احساس دلاؤں تو وہ بد لحاظ لڑکی
میری محبت میرے منہ پہ مار دیتی ہے.......!!!
🍂💔🍂
اْسے احساس دلاؤں تو وہ بد لحاظ لڑکی
میری محبت میرے منہ پہ مار دیتی ہے.......!!!
🍂💔🍂
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا__!!
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے
🍂💔🍂
میری آواز کو اک ساز میں لانے کے لیے
اک دیا روز جلے مجھ کو جلانے کے لیے
🍂💔🍂
اب تو مر جاتا ہے رشتہ ہی برے وقتوں پر!!
پہلے مر جاتے تھے رشتوں کو نبھانے والے!!
🍂💔🍂
تیرے سنگِ در پر جو ہوا ادا ، وہی اک سجدہ ہے کام کا
یہی اک نماز ہے عشق کی ، جو بغیر شرطِ امام ہے !
🍂💔🍂
جناب آباد رہئیے
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے.
🍂💔🍂
تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے
پھر وہی مل گیا ہے کیا
🍂💔🍂
جچتا ہے سیاہ رنگ___اسے اور مجھے بھی
وہ چاند کسی رات کا__ میں راکھ دیئے کی
🍂💔🍂
ﭘﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﭘﺘﮭﺮ ، ﻣُﺠﮭﮯ ﺍُﮌﺍﺗﺎ ﮨﮯ
ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺨﺺ ﮨﮯ ، ﭘﮭﺮ ﺗﺎﻟﯽ ﺑﺠﺎﺗﺎ ﮨﮯ
🍂💔🍂
تمھارے ہاتھ اگر لگ گئی ھے کمزوری
مرے مزاج کی ، نرمی کا فائدہ نہ اٹھا . . .
🍂💔🍂
اس نے پوچھا بھی تو ہجرت کا طریقہ پوچھا
اس نے چاہی بھی تو جانے کی اجازت چاہی
🍂💔🍂
اُس کے لفظوں کے مقابل مَیں بھلا کیا کہتا
میں نے حیران ہی رہنے میں سہولت جانی۔
🍂💔🍂
اُس نے پہنا ہے بڑی چاھ سے اک سُرخ عقیق..
اِس طرح ہوتا ہے بھلا...! پتھر کو گوارا پتھر...!!!!!
🍂💔🍂
وہ اک عارضی سا تعلق
روح کی دھجیاں اڑا گیا
🍂💔🍂
ہم خواب دیکھتے ہیں بے تحاشہ بے انتہاء لیکن تقدیر ہمیں
ایسی جگہ لا کھڑا کر دیتی ہے جہاں خوابوں کی کوئی حیثیت نہیں رہتی وہاں صرف ہماری ذات رہ جاتی ہے اور ہمارے خوابوں کی جگہ "سمجھوتے" لے لیتے ہیں۔۔۔۔
🍂💔🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain