*آج کی اچھی بات* *کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور اُنہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ اُن کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں* 🍂❤🍂
خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ ہم کسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے 🍂💔🍂
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں، معاف کیجئے آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجئے...! 🍂💔🍂
تجھ سے درکار محبّت ہے محبّت کے عوض میں نہیں چاہتا تجھ پر کوئی احسان رہے 🍂💔🥀
کبھی ہمیں بھی میسر ہو روٹھنا ان سے کبھی ہمارے بھی دل میں یہ حوصلہ آئے 🍂💔🍂
تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں " کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل تُو " 🍂💔🍂
وہ آئینے میں بہت دیر دیکھنا خود کو اور پھر اپنے ضبط پہ تالی بجا کر رو پڑنا 🍂💔🍂
اب نہ دیکھو میری بنجر آنکھیں.. چڑھتے دریا تو اُتر جاتے ہیں.. 🍂💔🍂
• یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی، وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں. 🍂💔🍂
آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ 😏 جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی😂🙊😏😏😠✌🏻
کسی کو مجھ پہ کرش ہے تو بتا دیں😍 کیا قبر میں لے کر جائیں گے خواہشات اپنی😒
ہائے! مت پوچھ کہ کیسی لگتی ہو پنجابی لہجے میں اردو بولتی ہوئی تم❤🙈🙈
سنو، محترمہ! چوڑیاں کونسے رنگ کی پسند ہے🙊😍 🤣🤣