• یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی،
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں.
🍂💔🍂
آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ 😏
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی😂🙊😏😏😠✌🏻
کسی کو مجھ پہ کرش ہے تو بتا دیں😍
کیا قبر میں لے کر جائیں گے خواہشات اپنی😒
ہائے! مت پوچھ کہ کیسی لگتی ہو
پنجابی لہجے میں اردو بولتی ہوئی تم❤🙈🙈
سنو، محترمہ! چوڑیاں کونسے رنگ
کی پسند ہے🙊😍
🤣🤣
تم کمنٹ تو کرو
میں تمہاری آئی ڈی کا کونا کونا نہ چھان ماروں
تو کہنا 😉😂😌😍
جب پنچھی کسی اور کے دانے کھانے کا عادی ہو جائے تو اسے آزاد کر دینا چاہیے
🍂💔🍂
کبھی "خود" کو فون کِیا ہے؟🤔
ہمیشہ Busy ملے گا😏
👈نتیجہ یہ نکلتا ھے کہ انسان کے پاس اپنے لئے ٹائم بالکل نہیں 😉😍😍😍😍😂😂😂😂👌🏻👆🏻
شادی اس سے کروں گا
جو جی جی کر کے بات کرے گی🙈😂
محبت سے ڈر نہیں لگتا صاحب
مگر ھم سے یہ
شونا مونا کیچو میچو گگلو مگلو
نہ ھو پاۓ گا 😐
- اَرے محترمہ اِتنی مغروریاں
صدا حسین ہی رہنا ہے کیا ؟😌🔥
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤنگی
😍😍😍😍😍
جیسے بلی🐈 چوزا🐤 اٹھاتی ہے😝🙈
🤣🤣🤣
کیسے دلاوں تمھیں اپنی محبت کا یقین
• جاو تمھیں تین بار قبول کیا .. !!😘❤️
ٹانگیں زیادہ لمبی ہیں تو بیشک کٹوا لیں
لیکن کسی کے کام میں مت آڑائیں 😒😌
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮی بیوی ﺑﻨﺎﺋﮯ۔😁😁
تیرے ہاتھوں کی انگلیاں دبا دوں
تھک گئی ہونگی مجھے نچا نچا کر😜
ڈمپل والی بھی ٹھیک ہے لیکن😒
ہے کوئی یہاں نتھلی والی 😍🔥
مختصر سنــــــــــــو گے ؟؟
خلوص منہ پر
مــــــــــــــــــــارے جاتے ہیں__!
🍂💔🍂
دن گزرتا ہے ذکرِ عارض میں
فکرِ گیسو میں رات ہوتی ہے
۔
ہم سناتے ہیں شعر میں جسکو
وہ تمہاری ہی بات ہوتی ہے
🍂💔🍂
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے ،،، جنازے میں نہیں آئیں گے
🍂💔🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain