ﺧﺰﺍﮞ ﺁﺛﺎﺭ ﺷﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﭼﮭﺎ ﺭﮨﯽ ہے
ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮔﺮﺗﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﺭﮨﯽ ہے
ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﺑﻼﺋﮯ ﺍﻟﻮﺩﺍﻋﯽ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﻮ
ﺭﮒِ ﺟﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﯾﺖ ﺟﻤﺘﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ہے
🍂💔🍂
خواہشات کو مار کر جینا بھی ایک فن ہے اور اس فن میں عورتوں سے زیادہ کوئی ماہر نہیں ہوتا۔
🍂💔🍂
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا۔۔۔۔
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا۔۔۔
🍂💔🍂
آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦
کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁👰👸
کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😠😑
😂😂😂😂
روح کی اداسی نہیں جاتی
میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں
🍂💔🍂
میری آئی ڈی میں ایڈ ہونے کی تمنا ہے تمھیں؟؟.
میری آئی ڈی میں شاعری کے سوا کچھ بھی نہیں 🍂💔🍂
لوگ کہتے ہیں تم بہت بدل گئے ہو..!!
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
🍂💔🍂
با وضو ہو کے روئیے صاحب
کیجئیے احترام اداسی کا
🍂💔🍂
ہم لوگ وصال و ہجر پہ روتے ہیں زار و زار _!!
دکھ درد اس سے پوچھئے جسے بھوک کھا گئی _!!
🍂💔🍂
فروری کا انتظار تین قسم کے لوگ کر رہے ہیں برتھ ڈے والے 😃 پی ایس ایل والے 🙌😊اور ویلنٹائن ڈے والے 😜 😍
آپ کونسے والے ہیں ؟؟🤔🤔
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
🙂
عمل علم کے لئے ایندھن کا کام دیتا ہے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ علم کا الاؤ روشن رہے تو اس میں عمل کا تیل ڈالتے رہیں۔
الہ دین کا چراغ اور میک اپ شدہ عورت
دونوں کو رگڑوں تو اندر سے جن ہی نکلتا ہے 😝😜
ایک شیخ لڑکا اور ارائیں لڑکی ڈیٹ پر گے😎
😂😂
بتاوں بل کس نے دیا ہو گا 🙈
😂😂
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ھیں تاکہ ھمارے کپڑے نا خراب ھو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ھونے لگتا ھے کہ ھم اس سے ڈر گے ھیں ھمارے اردگرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ھیں!
🍂💔🍂
جب کسی سے محبت کی جاتی ہے تو دل میں ایک قبرستان بھی بنایا جاتا ہے جس میں اپنے محبوب کی تمام خامیاں دفن کر دی جاتی ہیں اور پھر ان کے کتبے نہیں لگائے جاتے۔
🍂💔🍂
اس نے وعدہ کیا ھے آنے کا
رنگ دیکھو غریب خانے کا........
🍂💔🍂
ہم کو اک تیرے سوا دنیا کی،،
باقی ہر شے میں خلل لگتا ہے
🍂💔🍂
مجھے نواز کوئ ہجر سے بھرا ہوا عشق،،،
میں وہ فقیر ہوں جس کی طلب اداسی ہے۔۔۔
🍂💔🍂
تُو جو بھی بول مگر همكلام رہ مُجھ سے
تُو جانتا ھے مُجھے چُپ سُنائی دیتی ھے۔
🍂💔🍂
وہ اسی سوچ میں رہتی ہے ابھی بولے گا
میں بتاتا ہی نہیں بات بتانے والی
🍂💔🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain