اس نے وعدہ کیا ھے آنے کا
رنگ دیکھو غریب خانے کا........
🍂💔🍂
ہم کو اک تیرے سوا دنیا کی،،
باقی ہر شے میں خلل لگتا ہے
🍂💔🍂
مجھے نواز کوئ ہجر سے بھرا ہوا عشق،،،
میں وہ فقیر ہوں جس کی طلب اداسی ہے۔۔۔
🍂💔🍂
تُو جو بھی بول مگر همكلام رہ مُجھ سے
تُو جانتا ھے مُجھے چُپ سُنائی دیتی ھے۔
🍂💔🍂
وہ اسی سوچ میں رہتی ہے ابھی بولے گا
میں بتاتا ہی نہیں بات بتانے والی
🍂💔🍂
تم خفا ہی اچھے لگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا
🍂💔🍂
بہکا رہا ہے کون مجھے یوں تیرے خلاف
اک مرتبہ خود اپنی طرف دھیان بھی گیا
🍂💔🍂
کمبل ایک نشہ ھے ۔۔!!
اور اِس وقت میں فُل نشے میں ہُوں ۔۔😋😂
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے. جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے ....
🍂💔🍂
گھڑی کی ٹِک ٹِک میں اٹکا ھوا ھے دِل
سُولی پہ چڑھا رکھا ھے تیرے اِنتظار نے
🍂💔🍂
کوزہ گر روتا رہا ہاتھ میں مٹی لے کر
خاک سے خواب کی تشکیل نہ ہونے پائی
🍂💔🍂
غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں
🍂💔🍂!
کبھی آ کے تھوڑا سا وقت میرے ساتھ گزار
کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنا میں برا نہیں ہوں
🍂💔🍂
بے گھروں پہ کیا گزرتی ہے تمہارے شہر میں
سرد راتوں میں کبھی کھڑکی سے باہر دیکھنا
🍂💔🍂
دل تو اپنا اداس ہے صاحب
یہ شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
🍂💔🍂
بعض دفعہ لوگوں کو
ہم سے محبت نہیں ہوتی
اُنہیں صرف اِس احساس سے محبت ہوتی ہے کہ
کوئی اُن کی پرستش پر معمور ہے
🍂💔🍂
عجب اَناج کا حِرص و ہوَس سے رِشتہ ہے
پیٹ بھرا ہو تو، بانہوں کو بھُوک لگتی ہے
🍂💔🍂
عورت اپنے شوہر کی قبر پر روتے ہوئے بولی..
چھوٹا بیٹا اسکول کے نئے جوتے مانگ رہا ہے. میں کیا کروں؟ 😢
بیٹی نے موبائل فون کی فرمائش کردی ہے کیا کروں؟😢
میرے پاس خود اپنے کپڑے پرانے ہو گئے ہیں. کیا کروں؟ 😢
قبر کے اندر سے گُھٹی گُھٹی آواز آئی..
*مرگیا ہوں*،
*دبئ نہیں گیا*
😅😅😅🤣
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لڑکی👩 آپکو پلٹ کر دیکھے👀
تو پاس🏃 سے گزرتے ہوئی اسی🙍 موٹی کہہ دیں😂
اْسے احساس دلاؤں تو وہ بد لحاظ لڑکی
میری محبت میرے منہ پہ مار دیتی ہے
🍂💔🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain