میری اپنی نہیں ہے کوئی صورت
ہر اک صورت سے بہلایا گیا ہوں........!!!
🍂💔🍂
یا اللہ مجھے بھی ایک ایسا بیٹا دینا😜
جو اپنی ٹیچر سے کہے 😘
میرے بابا سے شادی کرو گی🙈🙈
سارے مل کر بولو آمین
🤗🤗🤗
آج کل کی سردی میں ایک بھی ایسا بابا نظر نہیں آیا
جو اپنا مشھور زمانہ ڈائیلاگ بولے " ہن اوہ آلیاں سردیاں نہیں رہیاں " 😛
🍂💔🍂
ہفتہ ہفتہ نہاتی نہی
نام پوچھو تو بولے
خوشبو،،،
😆😆😆😆😆
مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے
🍂💔🍂
وہ پوچھتے ہیں آپ کیوں بدل گئے...
یہی میرا سوال ہے کمال ہے...
🍂💔🍂
کبھی میں سوچتی ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا۔؟ ان کے من میں اللّہ تعالی کا ڈر نہیں آتا۔۔؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر دوسرے کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔۔ ایسے لوگ کس طرح سکون کی نیند سو لیتے ہیں۔؟
🍂💔🍂
ایک مراسی کے گھر کے سامنے کتا مرا پڑا
تھا۔
مراسی نے میونسپل کمیٹی والوں کو فون کیا
میرے گھر کے سامنے کتا مرا پڑا ہے، اٹھا لیں!!!
جواب ملا:
وہیں دفنا دو…
مراسی کو غصہ تو بہت آیا لیکن تحمل سے بولا:
جی میں دفن کرن لگیا سی
پر کُتے دے بچیاں نوں اطلاع وی تے کرنی سی نا
کہ منہ ویکھ لو پیو دا........🤣🤣
میں تو اتنا معصوم ہوں😍
لڑکی خود کہتی ہے کب سے دیکھ رہی ہوں چھیڑتا کیوں نہیں😒😂😂😜
🍂💔🍂
کون بنتا ہے کسی دکھ کا مداوا عمر..
یہاں ملتے ہیں سبھی روگ لگانے والے.
🍂💔🍂
ﻧﮧ ﺳﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﭙﺶ ﮔﮭﻠﮯ
ﻧﮧ ﻧﻈﺮ ﮐﻮ __ ﻭﻗﻒ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﺮ
ﺟﻮ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﺍﺳﮯ ﭼﭗ ﺳﮑﮭﺎ
ﺟﻮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ _ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﺮ
محسن نقوی
🍂💔🍂
آرزو تھی کہ__آج بارش میں ..!!
ساتھ میرے وہ بھیگتا یونہی ..!!
🍂💔🍂
اندھیری رات کی وحشت میں کچھ کمی آئی
وہ کِھلکِھلا کے ہنسی اٙور , روشنی آئی
ہم ایک عمر سے پتھر بنے کھڑے ہیں یہاں
وہ اتنا کہہ کے گئی تھی کہ, میں ابھی آئی
🍂💔🍂
کبهی مسجد حرم تک کبهی کوچۂ فقیراں
تیری آرزو میں، میں نے کوئی آستاں نه چهوڑا-
🍂💔🍂
جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا
محسن نقوی
🍂💔🍂
شہزادے نہ مانگا کرو...
نیک... وفادار.سچا...ایمان دار....
اور اچھا انسان مانگا کرو...
بعض اوقات دعائیں قبولیت کا درجہ پا لیتی ہیں...
🍂💔🍂
ہم تری بزم سے اٹھے بھی تو خالی دامن
لوگ کہتے ہیں کہ ہر دکھ کا صلہ ہے سو کہاں ہے.؟
🍂💔🍂
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ھیں تاکہ ھمارے کپڑے نا خراب ھو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ھونے لگتا ھے کہ ھم اس سے ڈر گے ھیں ھمارے اردگرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ھیں!
🍂💔🍂
"تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں"
🍂💔🍂
تُو تغافل بھی کرے عشق بھی نفرت بھی کرے
میں تیرے حصے میں اتنا نہیں آنے والا...!!!
🍂💔🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain