تاثیر ہے یہ اپنے لہو کی 🔥
ہم لوگ مصیبت میں کنارہ نہیں کرتے🍂

اس کے بغیر آج بہت جی اداس ہے
جالبؔ چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ہم




میرے چہرے پہ تیرے نقش اُبھر آتے ہیں
اس سے بڑھ کر تیرے ہونے کی شہادت کیا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
لب چومے، زلفیں سنواریں، بانہوں میں لے لیا ہم نے-_😍😘
مت پوچھ رات خیالوں میں تیرے ساتھ کیا کِیا ہم نے-_💞🔥
#_ 🥀🍁
کچھ شہزادیاں محل نہیں مانگتی-_👩❤️👨
ان کے لیے کندھا کافی ہوتا ہے-_❣️ 🌸
#_🥀🍁



کرتا ہوگا زمانہ گردش تیرے گرد 🌍
صاحب،،،
مگر میں اور ہوں🤗

