Jumma Mubarak جمعہ مبارک❤ السلام علیکم!❤ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘـــﮯ ہیں , ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳـــﮯ ﺭﺏ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﻥ ﮐــﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﯾﺘﺎ ہـــﮯ , ﺍﻭﺭ "ﺟﺲ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﺭﺏ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﮮ ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻨﺪﮦ ﮐﯿﺴـــﮯ ﺑﮕﺎﮌ ﺳﮑﺘﺎ ہـــے۔۔۔❣💓😌
ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں اِس وقت نہ چھیٹر اے کششِ لذتِ دنیا اِس وقت مِرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں.....💔 M
بعض لوگ شروع میں متاثر کرتے ہیں اور آخر میں وہ متاثرہ کر جاتے ہیں ۔۔
TIP TIP brsaa paniiii💦
Srakari khaty me 7 arb ka ghplaa breaking news.😳
وہ ہنستا ہے__🌹__تو مل جاتا ہے🌹 مجھے سکون🌹 وہ شخص🌹میرا انتخاب ہے🌹اسے کوئی اداس نا کرے GOOOD NIGHT🌃
خود سے فرصت ہی نہیں ہے ورنہ ہم کسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے
میں تُمھیں دیکھ کر رہوں زِندہ وجہ بن جاؤ میرے جینے کی❤️ #Lovely
لوگ پوچھتے ہیں کہ وہ میرا کیا لگتا ہے۔۔🙂🌸 مجھے تو وہ کوئی میری نیکی کا صلہ لگتا ہے💓🔥 #Lovely
تم دنیا بھول جاؤ گی__❣️ میں تمہارے اتنے ناز اُٹھاؤں گا-__😍 #_🥀🍁
اُن کا مَنگتا ہوں، جو منگتا نہیں ہونے دیتے یہ ''حوالے'' مجھے رُسوا نہیں ہونے دیتے میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی میرے جُرموں کو تماشہ ، نہیں ہونے دیتے
V Hot night💢💣💥
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئے کون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں ابن انشاء
مسجد اقصیٰ کی دلحراش پکار اللہ پاک مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرما اور اسرائیل کو نصبونابود کر دے 💘