میں کیسے تجھے کسی اور کے ہونٹوں پر گوارا کروں
تجھے" کیتلی" سے اتارا گیا ہے صرف میرے لیے☕
محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے اس آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے🙂
Rajput gi
جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو....!🖤
ایک موقع ہمیں بھی دے سفر مکہ کا یا رب❤️🙏
سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں.❤️
chul buL 😌
حق سے دے تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
Rajput
خیرات میں تو مجھے تیری محبت بھی قبول نہیں..
*🍁🍁موت کا موسم ہے ، ایک نئی وبا آئ ہے
سانس لینے پر بھی سزا آئ ہے🍁🍁
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تک🏥🏥
اے عشق تیری ٹکر کی بلا آءی ہے*
#jut

یہ بھوک پیاس یہ سختی تو اک سعادت ہے..!!!
جو وقت روزے میں گزرے وہی عبادت ہے..!!!
💕رمضان مبارک💕
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤
Jummma mubarik dear freinds!
