کسی ایسی راه پہ ڈال مجهے جـس راه سـے وه دلدار ملـے
کـوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا جسے پڑهوں تو مـیرا یار ملے
مُجھ سا نہیں ملے گا جھونکا ہوا کا ہوں
تُجھ سا تراش لیں گے پتھر نظر میں ھے
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا ! 🍃🔥
❤️ 👌
یار سے بچھڑے ہوئے ہجر کے مارے ہوئے لوگ
حوصلہ دیتے رہے حوصلہ ہارے ہوئے لوگ🍃🔥
❤️ 👌
کوئی تصویر نہ ابھری تیری تصویر کے بعد
ذھن خالی ھی رھا کاسئہ سائل کی طرح۔
ایسا لگتا ہے ناراضگی ابھی باقی ہے،
ہاتھ تھاما ہے مگر دبایا نہیں اس نے..!!
سسکتے ہوۓ ہاتھ چھُڑانا پڑتا ہے
کُچھ مُحبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی
رات کیا ہوتی ہے یہ ہم سے پوچھیے
آپ تو سوئے اور صبح ہو گئی___
مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجئے۔
مرشد آزالہ کیجئے دعائیں نہ دیجئے۔
1st roza sab ko mubrak ho