جو بات حق سمجھتا ہوں بیان کر دیتا ہوــــــــــ!!!
ہاں میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
میں عظمت انسان کاقائل تو ہوں محسن
لیکن کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا.
جسے عشق کی ہوا لگی
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔
اداس 💔
بہت مجبور آنکھیں تھیں، بہت بے رَبط جملے تھے
ضرورت کو بیاں کرنے سے، اک خوددار قاصر تھا۔۔!!
محبت سے فرصت نہیں ملی ورنہ
کر کے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں
♡
ساڈی نسبت نال ہے نام تیڈا
تساں آپ اپنی پہچان تاں نہیں
💔💔💔
آئینہ ___دیکھ_کر_تسلی_ہوئی
#ہمیں___بھی__کوئی جانتا ہے