Damadam.pk
Qasim1234's posts | Damadam

Qasim1234's posts:

Qasim1234
 

سوال عشق پہ لمبی کہانیاں نہ سُنا! 🙏🏻
مجھے بتا کے تُو کرتا ہے، یا نہیں کرتا!🤷🏻♂

Qasim1234
 

میں چاہتا ہوں مکافاتِ عمل کا ہونا
میں چاہتا ہوں برابر ملال پیدا ہو۔

Qasim1234
 

معذرت، یاد نہیں، آپ سے گُل پوش اکثر
آتے رہتے ہیں یہاں، آپ بھی آئے ہوں گے۔

Qasim1234
 

جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا✌🏻
وہ حوصلہ نہ کریں ہمارے ساتھ چلنے کا🔥

Qasim1234
 

دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے♥
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے.

Qasim1234
 

ہوں گے اچھے بھی اس دنیا میں۔۔۔!!!
میں برا ہوں صاف کہتا ہوں۔۔۔!!!

Qasim1234
 

یہ دنیا ہے جناب!
محفل میں بدنام اور منہ پے سلام ✋کرتی ہے🔥💔‼

Qasim1234
 

ارادے صاف ہیں میرے ۔۔۔۔
۔
اس لئے کافی لوگ خلاف ہیں میرے ۔۔

Qasim1234
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔

Qasim1234
 

وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی نا واقف تھے۔
کیسے ممکن تھا کہ وہ پیار کی عزت کرتے۔

Qasim1234
 

نہ میں اس کا ۔۔ نہ وہ میرا
دنیا اس کی۔۔وہ دنیا کا ۔

Qasim1234
 

زوال یہ کہ تم دُ ور ہو
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔

Qasim1234
 

عجیب کشمکش کا عا لم تھا کہ جان کس کو دُوں
محبو ب بھی آ بیٹھا تھا اور عزرا ئیل بھی۔

Qasim1234
 

رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔

Qasim1234
 

اب نہیں رہا انتظار کسی کا
جو ہوں خود کہ لیے ہوں💯

Qasim1234
 

دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بُھلا دیتا ہوں
رات دن میں تم کو جینے کی دُعا دیتا ہوں۔

Qasim1234
 

*ھم سے اک لمحہ گفتگو کرلو* ❤️
*ھم نے صدیوں تمہیں پُکارا ہے* ❤️

Qasim1234
 

#تم_جلن_برقرار_رکھنا❣
#ہم_جلوے_برقرار_رکھیں_گے ✌😥😥

Qasim1234
 

لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦

Qasim1234
 

دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے۔۔۔
لیکن جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے۔۔۔💔